-Advertisement-

سندھ حکومت کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

تازہ ترین

ایران میں داخلی دراڑیں، امریکا کے پسِ پردہ رابطوں کے اشارے

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر کے روز اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایران کی موجودہ...
-Advertisement-

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل بروز جمعہ صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی ادارے اور تعلیمی مراکز بند رہیں گے۔

یہ فیصلہ سابق وزیراعظم کی برسی کو عقیدت و احترام سے منانے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -