-Advertisement-

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے...
-Advertisement-

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ منگل کے روز ہونے والی اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے پاک ترک دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اسلام آباد میں چار ملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ملنے والی پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور مستقبل میں بھی قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -