-Advertisement-

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ اور بلیک لسٹ

تازہ ترین

برطانیہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع میں فریق نہیں بنے گا، برطانوی وزیراعظم کا دو ٹوک مؤقف

برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے پیر کے روز دو ٹوک الفاظ میں اعادہ کیا ہے کہ برطانیہ مشرقِ وسطیٰ...
-Advertisement-

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دو کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

پی سی بی کی تادیبی کمیٹی نے معاملے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ سنایا ہے۔

بورڈ کے حکام کے مطابق نسیم شاہ کی جانب سے ایک متنازع ٹویٹ کی گئی تھی جسے بعد ازاں حذف کر دیا گیا تھا۔

اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے نسیم شاہ کے مشیر کو بھی بلیک لسٹ کر دیا ہے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -