-Advertisement-

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 5 ہزار پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا

تازہ ترین

اٹلی مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام

اٹلی کا عالمی کپ میں شرکت کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہو گیا ہے۔ منگل کے روز...
-Advertisement-

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز تیزی کی لہر دوڑ گئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 5 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافے کے بعد 1 لاکھ 53 ہزار 700 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی سرمایہ کاروں کے بحال ہوتے اعتماد اور اہم شعبوں میں نمایاں کاروباری سرگرمیوں کا عکاس ہے۔ مارکیٹ کے شرکاء کے مطابق حصص کی خریداری میں تیزی نے انڈیکس کو نئی بلندیوں پر پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -