-Advertisement-

امریکا کا ایران کے جزیرہ خارک پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ، سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس...
-Advertisement-

امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ خارک پر واقع عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی منگل کے روز کی گئی۔

امریکی خبر رساں ادارے ایکسیوس نے ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے جزیرہ خارک میں ایرانی فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔

مقامی ذرائع اور میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حملوں کے دوران جزیرہ خارک میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ امریکی حکام کی جانب سے اس کارروائی کے حوالے سے مزید تفصیلات تاحال فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -