-Advertisement-

بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، قانونی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

سینیٹ کمیٹی نے حکومت کے تین اہم بلز کی منظوری دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر دلاور خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس...
-Advertisement-

اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے بانی اور ان کے قانونی مشیر بیرسٹر سلمان صفدر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات عدالت کے خصوصی احکامات کے بعد ممکن ہوئی جو تقریباً پچاس منٹ تک جاری رہی۔

ملاقات کے دوران القادر ٹرسٹ کیس میں زیر التواء اپیلوں کے حوالے سے قانونی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی کو عدالتی کارروائی اور مستقبل کے قانونی لائحہ عمل کے بارے میں بریفنگ دی۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -