-Advertisement-

عالمی منڈی میں قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے امریکا کی ایرانی تیل پر عارضی پابندیاں ختم

تازہ ترین

وزیراعظم کا قوم کو عید کی مبارکباد، اتحاد اور مستحقین کی مدد پر زور

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر 1447 ہجری کے پرمسرت موقع پر پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے مسلمانوں...
-Advertisement-

امریکی محکمہ خزانہ نے سمندر میں موجود ایرانی تیل کی خریداری کی اجازت دے دی ہے۔ اس اقدام کے تحت خریداروں کو ان سخت پابندیوں سے استثنیٰ حاصل ہوگا جو برسوں سے ایران کی تیل کی صنعت پر عائد ہیں۔ اس فیصلے کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنا ہے۔

جاری کردہ لائسنس کے مطابق ایران سے وہ تیل خریدا جا سکتا ہے جو جمعہ کی صبح بارہ بج کر ایک منٹ سے قبل بحری جہازوں پر لاد دیا گیا تھا۔ امریکی حکام کی جانب سے دی گئی یہ اجازت انیس اپریل تک برقرار رہے گی۔

یہ ایک تازہ ترین پیش رفت ہے اور اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنے پر خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -