-Advertisement-

ایران کو دھمکیاں: ڈونلڈ ٹرمپ کا منگل کو ‘پاور پلانٹ ڈے’ منانے کا اعلان

تازہ ترین

جرمنی: ایسٹر کی تقریب کے دوران درخت گرنے سے 10 ماہ کی بچی سمیت 3 افراد ہلاک

شمالی جرمنی میں ایسٹر کے تہوار کے موقع پر پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں دس ماہ کی...
-Advertisement-

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے منگل کے روز کو پاور پلانٹ ڈے قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ ایران کے پہاڑی علاقوں سے بازیاب کرایا گیا ایک پائلٹ شدید زخمی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایرانی فوج بڑی تعداد میں پائلٹ کی تلاش میں مصروف تھی اور آپریشن کے دوران ایف پندرہ طیارے کے پائلٹ کے قریب پہنچ چکی تھی۔

امریکی صدر کے مطابق پہلے ریسکیو مشن کے بعد دن کی روشنی میں ایک دوسرا آپریشن کیا گیا جو سات گھنٹے جاری رہا جس کے نتیجے میں دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ایران سے نکال لیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ پیر کے روز دوپہر ایک بجے اوول آفس میں عسکری حکام کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -