-Advertisement-

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر کو نظرآنے کا امکان

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...
-Advertisement-

محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول 1443کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے اس طرح عید میلادالنبیؑ 12ربیع الاول19 اکتوبرہونے کا امکان ہے۔

محمکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول1443کا چاند6اکتوبر2021 کو شام4بج کر6منٹ پر پیدا ہوگا اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ صفرکا مہینہ29دنوں پر محیط ہوگا اورربیع الاول1443کا چاند7اکتوبرکی شام کودیکھا جا سکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 7اکتوبر2021 کو ملک کے بعض علاقوں میں موسم جزوی طور یا مکمل طورابرآلود رہنے کی توقع ہے۔

اہم خبریں

-Advertisement-
راحیل جنید
راحیل جنید
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، وی لاگر راحیل جنید کی فوڈ اسٹیریٹس پر کئی دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ انہیں ہوم گارڈن تکنیک پر کمال حاصل ہے، خصوصا" ایکوا فونک پلانٹیشن پر راحیل حنیف کے کئی کامیاب تجربات کئے ہیں۔ راحیل جنید سماجی نوعیت کے واقعات کو خوبصورت انداز میں تحریر کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں۔

جواب تحریر کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید خبریں

- Advertisement -