-Advertisement-

ایران: جنگ کے دوران 3 ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت، محکمہ فرانزک کی تصدیق

تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: کینیڈا کی پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت کا اعادہ

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔...
-Advertisement-

ایران کے محکمہ فرانزک کے سربراہ نے سرکاری میڈیا کو بتایا ہے کہ اٹھائیس فروری سے شروع ہونے والی جنگ کے دوران ملک بھر میں تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے چالیس فیصد کی شناخت کے لیے فرانزک لیبارٹری کی مدد درکار تھی تاکہ ان کی لاشوں کو قانونی ضابطے پورے کرنے کے بعد ان کے لواحقین کے حوالے کیا جا سکے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -