-Advertisement-

آبنائے ہرمز سے ایران کو پہلی بار ٹول ٹیکس کی مد میں آمدنی موصول

تازہ ترین

امریکی افواج کی جانب سے ایران سے منسلک ایک اور بحری جہاز کی تلاشی

امریکی فوج نے بحر ہند میں ایران سے منسلک ایک اور بغیر پرچم کے آئل ٹینکر کو اپنی تحویل...
-Advertisement-

ایرانی پارلیمنٹ کے ایک سینئر عہدیدار نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ تہران نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر عائد کردہ ٹول سے حاصل ہونے والی پہلی آمدنی وصول کر لی ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر حمید رضا حاجی بابائی نے تصدیق کی ہے کہ آبنائے ہرمز کے ٹول سے حاصل ہونے والی ابتدائی آمدنی مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔

ایرانی میڈیا کے دیگر اداروں نے بھی اس بیان کی نقل کی ہے تاہم حکام کی جانب سے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -