ویب ڈیسک

ایران کی بندرگاہ پر حملہ: شہید پاکستانی شہری کی میت وطن پہنچ گئی

ایران کی بندرگاہ بندر عباس پر اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی شہری یاسر خان کی میت منگل کے روز پاکستان پہنچا دی گئی۔ یاسر خان کے ہمراہ اسی حملے میں زخمی ہونے والے کراچی کے...

ایران کے ساتھ کشیدگی: وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی امریکی کانگریس میں پیشی متوقع

واشنگٹن میں امریکی محکمہ دفاع کے ذرائع کے مطابق وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ 29 اپریل کو ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے حلفیہ بیان دینے کے لیے تیار ہیں۔ یہ پیشی ایران کے ساتھ جاری تنازعہ کے...

لاہور میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

لاہور میں منگل کے روز ہونے والی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے جس کے بعد شہریوں نے شدید گرمی سے نجات ملنے پر سکھ کا سانس لیا ہے۔ بارش کے بعد...

مردان: سنگِ مرمر کی کان بیٹھنے سے 7 افراد جاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری

مردان کے علاقے رستم میں سنگ مرمر کی کان گرنے سے سات افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ منگ آباد کے مقام پر پیش آیا جہاں کان کا ملبہ گرنے سے...

برطانیہ اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے کنگ چارلس کا دورہ امریکا متوقع

برطانیہ کے بادشاہ چارلس اپریل کے آخر میں امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان ایران کے خلاف جنگ کے باعث پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ بکنگھم پیلس کے مطابق...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، تین اقوام متحدہ کے امن کار ہلاک

جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کے تین انڈونیشی اہلکار دو الگ الگ واقعات میں ہلاک ہو گئے۔ پیر کے روز پیش آنے والے ایک واقعے میں نامعلوم مقام سے داغے گئے گولے سے تباہ...

ایل پی جی کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کے روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78 روپے...

عالمی نظام خطرے میں، روس کا امریکا اور اسرائیل کو ایران کیخلاف کارروائیاں روکنے کا انتباہ

ماسکو سے شاہد گھمن کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ عالمی نظام تیزی سے زوال پذیر ہے اور دنیا ایک بڑی جغرافیائی اور سیاسی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی...

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم نے یہ ہدایات منگل کے روز ایندھن کی سپلائی چین اور کفایت شعاری کے اقدامات...

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، کم از کم 5 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں منگل کے روز اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم پانچ فلسطینی شہری جاں بحق ہو گئے۔ طبی حکام کے مطابق پہلا حملہ شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ہوا جس میں تین...

مصنف

2458 خبریں
0 تبصرے

تازہ ترین

وزیرِ اعظم کی بجلی کے نرخوں کو متوازن بنانے کے لیے جامع حکمتِ عملی کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کے روز توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت...