پاکستان

دہشت گردوں کا ہر جگہ خاتمہ کریں گے، آرمی چیف کا عزمِ مصمم

چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں کو انٹیلی جنس پر مبنی درست کارروائیوں کے ذریعے ہر صورت ختم کیا جائے...

اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور آندھی کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے مختلف حصوں میں بھی ابر کرم برسنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق...

پاکستان کا انسدادِ دہشت گردی پر بھارت کا بے بنیاد بیان مسترد

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے بدھ کے روز میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا...

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ موسمیاتی صورتحال کے پیش نظر محکمہ نے بالائی خیبر پختونخوا اور جنوبی بلوچستان میں کہیں...

گلگت بلتستان میں حالیہ کشیدگی کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

گلگت بلتستان میں حالیہ پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ اقدام علاقے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور احتجاج کے دوران ہونے والے جانی...

لورالائی: ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

لورالائی میں ڈی جی خان روڈ پر پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ بدھ کے روز تیز رفتار ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں یہ افسوسناک...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک نمایاں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد تک نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جس کی بڑی وجہ عالمی سطح پر رسد میں اضافہ اور منڈی کے بدلتے رجحانات ہیں۔ امریکی خام تیل کی قیمت 93 اعشاریہ...

پاکستان اور افغان حکومت کے درمیان عسکری کارروائیوں میں وقفے کا اقوام متحدہ کی جانب سے خیرمقدم

اقوام متحدہ نے پاکستان اور افغان حکومت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر فوجی کارروائیوں میں عارضی وقفے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں بریفنگ کے دوران سیکریٹری جنرل...

میئر کراچی کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شہر کے مختلف بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق...

پنجاب حکومت کا عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان، پانچ روزہ طویل ویک اینڈ متوقع

حکومت پنجاب نے عید الفطر کے موقع پر 19 مارچ سے 21 مارچ تک تین روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق جمعرات سے ہفتہ تک...

تازہ ترین

ایران پر پابندیوں میں نرمی کی بات کرنا قبل از وقت ہے، یورپی رہنما

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ اور ایران کے مابین جاری مذاکرات کے تناظر میں آج سے پاکستان، روس...