News
ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کی جانب سے ہائی الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں اگلے بارہ سے چوبیس گھنٹوں کے دوران شدید موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق مغربی ہواؤں کا...
News
متحدہ عرب امارات میں میزائل حملہ: وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستانیوں کے زخمی ہونے پر اظہارِ تشویش
وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر میزائل حملے کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں شہریوں سمیت متعدد پاکستانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس...
News
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پشاور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف ایک آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف...
News
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں...
News
پاکستان، ترکی اور مصر کی ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی کوششیں جاری
نیویارک میں موجود سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی کی کوششیں کر رہے ہیں تاہم ہفتے کے آخر میں ہونے والی...
News
کراچی بورڈ: میٹرک کے امتحانات اب 10 اپریل سے ہوں گے
کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحانات جو پہلے سات اپریل سے شروع ہونا تھے اب دس اپریل بروز جمعہ سے شروع ہوں گے۔چیئرمین بورڈ غلام...
News
وزارت اطلاعات کا افغان ترجمان کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کرنے کا اعلان
وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے ترجمان حمد اللہ فطرت کی جانب سے آپریشن غضب الحق کے حوالے سے کیے گئے دعووں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔ترجمان وزارت اطلاعات...
News
ارومچی مذاکرات: پاکستان کے افغان طالبان کے سامنے تین اہم مطالبات پیش
چین کی ثالثی میں ارمچی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران پاکستان نے افغان طالبان کے سامنے اپنے تین بنیادی مطالبات رکھ دیے ہیں۔ ان مذاکرات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری تناؤ کو ختم کرنے کے لیے...
News
خانیوال: پولیس مال خانے سے منشیات غائب، صابن کی ٹکیاں برآمد، تین اہلکار گرفتار
میان چنوں میں پولیس کے مال خانے سے منشیات غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد تین کانسٹیبلز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں منشیات کے ایک...
News
پاکستان نے افغان حکومت کے شہری ہلاکتوں کے دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا
وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں 750 سے زائد شہریوں کی ہلاکت کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ وفاقی وزارت نے ان الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے...
تازہ ترین
تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
