پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا صوبوں کو ایندھن پر سبسڈی کا بوجھ بانٹنے کا مطالبہ

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم سبسڈی سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعظم نے واضح کیا کہ ملک میں ایندھن کے ذخائر ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر مقدار میں موجود...

کرایوں میں اضافے کو روکنے کے لیے وزیراعظم کا ٹرانسپورٹ سیکٹر کو سبسڈی دینے کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مسافر بسوں کے لیے ایک لاکھ روپے جبکہ منی بسوں اور ویگنوں کے لیے 40 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کر رہی ہے تاکہ کرایوں میں اضافے کو روکا جا...

پاکستان کا ٹی ٹی پی حملوں کے افغان روابط پر اقوام متحدہ کے ماہرین کے تحفظات مسترد

پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے حملوں کے افغان سرزمین سے ہونے کے شواہد کو ناکافی قرار دینے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد کا کہنا...

عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ‘خان تمہارا’ کا پہلا پوسٹر جاری

پاکستان کی فلمی صنعت میں ایک اور بڑے منصوبے کا آغاز ہو چکا ہے جہاں اداکارہ مایا علی اور بلال اشرف نے اپنی آنے والی فلم خان تمہارا کا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا ہے۔ یہ فلم عید الاضحی...

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان بھر میں 39 پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن بدستور شدید دباؤ کا شکار ہے اور آج اتوار کے روز ملک بھر میں مزید 39 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایران اور اسرائیل...

برمنگھم: صبا خان کی منگلا ڈیم پر مبنی نمائش کا آخری ویک اینڈ

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں واقع مڈلینڈز آرٹس سینٹر میں پاکستانی نژاد فنکارہ صبا خان کی نمائش ریور لیس واٹر اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ یہ نمائش 1960 کی دہائی میں منگلا ڈیم کی تعمیر کے...

بندرگاہوں پر رش ختم کرنے کے لیے 30 روزہ خصوصی مہم کا آغاز

وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز محمد جنید انور چوہدری نے ملکی بندرگاہوں پر کنٹینرز کے رش کو کم کرنے کے لیے تیس روزہ ہنگامی پلان پر عملدرآمد کا حکم دے دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد خلیجی سمندری...

وزیراعظم شہباز شریف کا ٹرانسپورٹ سیکٹر کے لیے ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے ایندھن پر ریلیف کا اعلان

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ذخائر اور ایندھن کے بحران کے تناظر میں ریلیف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج اتوار کو ایسٹر کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے جس...

رانا ثناء اللہ کی ریاست مخالف عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی تنبیہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے ملک کو درپیش مشکل حالات کے تناظر میں تمام سیاسی جماعتوں، کاروباری تنظیموں، ایوان ہائے تجارت اور سول سوسائٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...