پاکستان

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ یہ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت...

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وسیع پیمانے پر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس دوران کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا...

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کی خالی نشست پر سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست مراد سعید کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔آئین کے آرٹیکل 224 کی ذیلی شق 5...

پاکستان کا افغان پالیسی میں تبدیلی کے تاثر کو مسترد، انسدادِ دہشت گردی آپریشن جاری

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ چین اور افغانستان کے ساتھ سہ فریقی میکانزم کے تحت جاری مذاکرات کا مطلب انسداد دہشت گردی کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتہ وار...

ایل پی جی مافیا کا راج، سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر قیمت 450 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ بلند ہو گئی ہیں، جس کے باعث لاہور سمیت دیگر شہروں میں یہ گیس 450 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہے۔...

راولپنڈی: تین مختلف قتل کیسز میں تین مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی کے جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے قتل کے تین مختلف مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے تین مجرمان کو کڑی سزائیں سنا دی ہیں۔ عدالت نے مجرمان کو سزائے موت، عمر قید اور بارہ سال...

بلوچستان میں موسلا دھار بارشیں، زرعی شعبے میں نئی روح پھونک دی گئی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری کے بعد زیر زمین پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں صوبے بھر کے چھوٹے اور بڑے ڈیم پانی سے بھر گئے...

پاکستان اور چین کے درمیان دسویں قونصلر مشاورتی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان قونصلر امور پر مشاورت کا دسواں دور منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک نے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس اہم اجلاس کا بنیادی مقصد دونوں...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر مقرر

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول 458 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ اس اقدام کے ساتھ ہی...

پاکستان نے قازقستان میں ہونے والے ڈیوس کپ جونیئرز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے شیمکینٹ میں منعقد ہونے والے ڈیوس کپ جونیئرز کے لیے قومی دستے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یہ بین الاقوامی ایونٹ 16 سے 24 مئی تک قازقستان کے شہر شیمکینٹ میں کھیلا جائے گا۔ٹیم...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...