پاکستان

تہران: اسرائیلی فضائی حملوں کے دوران پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکے

تہران میں جمعرات کی شام ایرانی دارالحکومت پر اسرائیلی فضائی حملوں کے ستائیسویں روز کے دوران پاکستانی سفارت خانے اور سفیر مدثر ٹوپو کی رہائش گاہ کے قریب زوردار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ترکی ٹوڈے کی رپورٹ...

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے گلگت، اسکردو، پٹن،...

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 31 مارچ کو ہوگی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے لیے 31 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ رجسٹرار آفس کی...

اسٹیفن کولبرٹ لیٹ نائٹ شو کے بعد ‘لارڈ آف دی رنگز’ کی نئی فلم لکھنے کے لیے تیار

معروف امریکی کامیڈین اسٹیفن کولبرٹ نے اپنے گیارہ سالہ طویل کیریئر کے بعد سی بی ایس کے پروگرام دی لیٹ شو کی میزبانی سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد وہ اب لارڈ آف دی رنگز...

ژوب اور گردونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں جمعرات کی شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا...

لاہور میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔لاہور اور گردونواح میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب وقفے...

خطے میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف کی 28 مارچ کو ملک بھر میں ‘ارتھ آور’ منانے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ارتھ آور 2026 کے موقع پر 28 مارچ کو ملک بھر میں رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک غیر ضروری برقی قمقمے بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس...

سعودی سفیر کی ایران کے خلیجی حملوں پر پاکستان کی ذمہ دارانہ سفارت کاری کی تعریف

اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے خطے میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور ذمہ دارانہ کردار کی بھرپور تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان علاقائی استحکام اور...

ایم کیو ایم پاکستان اور وزیراعظم کی ملاقات، اسحاق ڈار کو اختلافات ختم کرنے والی کمیٹی کا سربراہ مقرر

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مقامی حکومتوں کو آئینی تحفظ اور اختیارات کی منتقلی کے لیے اٹھائیسویں آئینی ترمیم کا مطالبہ پیش کر دیا ہے۔ یہ تجویز کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...