پاکستان

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی عمران خان کی رہائی کے لیے ٹاسک فورس بنانے کی مخالفت

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے مذاکرات کے آپشن پر زور دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سینئر رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ...

مقبوضہ کشمیر: جموں یونیورسٹی کے نصاب سے قائد اعظم اور علامہ اقبال کا نام نکالنے کی سفارش

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں واقع جموں یونیورسٹی کی ایک کمیٹی نے ایم اے پولیٹیکل سائنس کے نصاب سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال اور ممتاز ماہر تعلیم سر سید احمد خان سے متعلق موضوعات...

لگژری گاڑیوں کے ایندھن پر لیوی میں اضافہ: حکومتی اقدام کی مالیاتی توجیہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی اوکٹین ایندھن پر پیٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافے کا فیصلہ معاشی نقطہ نظر سے ایک منطقی قدم دکھائی دیتا ہے۔ اس ایندھن کا استعمال زیادہ تر لگژری اور ہائی پرفارمنس گاڑیوں کے مالکان...

اسحاق ڈار اور عراقی ہم منصب کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عراق کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی اور اس کے وسیع...

پاکستان تنازعات کے پرامن حل کے لیے ہر اقدام کی حمایت جاری رکھے گا: عاصم افتخار

نیویارک میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے پیر کے روز کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے پرامن حل کی ہر کوشش کی حمایت جاری رکھے گا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یوکرین کی...

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی: پاکستان کا اہم ثالث کے طور پر کردار ابھرنے لگا

پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کروانے کے لیے ایک اہم سفارتی کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس اور باخبر ذرائع کے مطابق اسلام آباد کو واشنگٹن اور...

عوامی شاعر حبیب جالب کا 98 واں یومِ پیدائش آج منایا جا رہا ہے

عوامی شاعر حبیب جالب کا اٹھانوے واں یوم پیدائش آج منگل کے روز منایا جا رہا ہے۔ حبیب جالب چوبیس مارچ انیس سو اٹھائیس کو بھارتی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔تقسیم ہند کے بعد انیس سو...

ایم اے جناح روڈ: گل پلازہ میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے مصروف ترین کاروباری مرکز ایم اے جناح روڈ پر واقع مخدوش گل پلازہ کے تہہ خانے میں اتوار کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت کارروائی...

چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ کی جانب سے یومِ پاکستان پر مبارکباد

یوم پاکستان کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی چیانگ نے پاکستانی قیادت کو خصوصی تہنیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں...

امریکہ اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان، ترکی اور مصر کی پسِ پردہ سفارت کاری

پاکستان، ترکی اور مصر امریکہ اور ایران کے مابین جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے پس پردہ سفارت کاری میں مصروف عمل ہیں۔ پیر کے روز سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ان تینوں ممالک کی جانب...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...