پاکستان

اسلام آباد میں امریکا-ایران مذاکرات پر روسی اور ایرانی صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اور مشرق وسطیٰ کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال...

اسلام آباد بھر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد میں غیر ملکی معززین کی آمد کے پیش نظر کیے گئے سکیورٹی انتظامات کے بعد شہر بھر میں بند کاروباری مراکز اور دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اتوار کو جاری...

بلال مقصود کی موسیقی میں واپسی، نیا گیت ‘او رے سجنا’ کٹھ پتلیوں کے انداز میں ریلیز

معروف گلوکار بلال مقصود نے طویل وقفے کے بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی کرتے ہوئے اپنا نیا گانا او رے سجنا جاری کر دیا ہے۔ اس گانے کی ویڈیو میں گلوکار نے اپنے بچوں کے مقبول پپٹ شو...

ایک نشست میں معاہدہ ممکن نہیں، کئی نکات پر اتفاق ہو چکا ہے: ایران

اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پیش رفت کا انحصار امریکہ کی جانب سے سنجیدگی اور نیک نیتی کے مظاہرے پر ہے۔ انہوں نے واضح...

پاکستان ایران، امریکہ مذاکرات میں امن کا پیغامبر ہے، حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے مابین امن مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہمارا ملک امن کا پیامبر ہے۔ راولپنڈی ریلوے...

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے رضوان آفتاب احمد کے لیے اعزاز

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے گراں قدر خدمات انجام دینے پر رضوان آفتاب احمد کو خصوصی اعزاز سے نوازا ہے۔ اتوار کے روز جاری کردہ بیان...

مذاکرات کے نتائج عالمی امن کے فروغ کا باعث بنیں گے: مریم اورنگزیب

صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے نتائج خطے میں استحکام اور عالمی امن کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا...

بھارتی موسیقی کی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

بالی وڈ کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں۔ وہ طویل عرصے سے فن موسیقی سے وابستہ تھیں اور ان کے گائے ہوئے گیتوں نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی۔آشا...

امریکا کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکامی، ایرانی اسپیکر کا پاکستان کے کردار کی تعریف

تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات کے دوران امریکہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے بات چیت کے عمل کو سہولت فراہم کرنے پر پاکستان...

امریکہ خیرسگالی کے باوجود ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام، محمد باقر قالیباف

اسلام آباد میں منعقدہ مذاکرات کے طویل ترین دور کے باوجود امریکا اور ایران کسی حتمی معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں جس کے بعد خطے میں پہلے سے موجود نازک جنگ بندی کے مزید خطرے میں پڑنے...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...