-Advertisement-

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16 فیصد کی کمی ریکارڈ

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...
-Advertisement-

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق، مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ جولائی سے نومبر تک کی مدت میں درآمدات کا حجم 6.454 ارب ڈالر رہا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں کمی کا شاہراہ ہے۔

نومبر میں 1.425 ارب ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات کی درآمد ریکارڈ ہوئی، جس میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 13 فیصد اور اکتوبر کے مقابلہ میں 7 فیصد کمی ہوئی۔ یہ کمیاں خصوصی طور پر خام پٹرول، ایل این جی، اور ایل پی جی کی درآمدات میں ریکارڈ ہوئیں، جو ملک کی معیشت کے لحاظ سے اہم ہیں۔

اہم خبریں

-Advertisement-
راحیل جنید
راحیل جنید
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، وی لاگر راحیل جنید کی فوڈ اسٹیریٹس پر کئی دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ انہیں ہوم گارڈن تکنیک پر کمال حاصل ہے، خصوصا" ایکوا فونک پلانٹیشن پر راحیل حنیف کے کئی کامیاب تجربات کئے ہیں۔ راحیل جنید سماجی نوعیت کے واقعات کو خوبصورت انداز میں تحریر کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں۔

جواب تحریر کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید خبریں

- Advertisement -