-Advertisement-

پاکستان سمیت دنیا سے آج کی خبروں کی جھلکیاں

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...
-Advertisement-
  • ‏آرمی چیف نے فاؤنڈیشن یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کیا۔
  • ‏وسائل سے محروم قابل طلباء کی تعلیم تک رسائی آسان بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خام نے ‎رحمتاللعالمینسکالرشپ کا افتتاح کر دیا۔
  • عدالت نے پنجاب حکومت کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی کی کارروائی سے روک دیا۔
  • تحریک لبیک کالعدم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
  • ‏پٹرول کی قیمت میں 1روپیہ 79 پیسےفی لیٹر کمی کردی گئی،ڈیزل کی قیمت میں 2روپے32پیسےفی لیٹر کمی کردی گئی۔
  • ‏آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سےامریکاکی قائم مقام سفیرانجیلاایگلر کی ملاقات۔
  • ‏منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع۔
  • ‏سعد رضوی نے ضد نہ چھوڑی تو ہم پارٹی چھوڑ دیں گے، امیرٹی ایل پی سندھ
  • ‏پاکستان افغانستان سے امریکی فوج کےذمہ دارانہ انخلاءکا حامی ہے، دفترخارجہ

    انٹرنیشنل

  • ‏دنیابھرمیں کوروناکیسزکی تعداد13کروڑ88لاکھ43ہزار235ہوگئی
  • ‏متحدہ عرب امارات کی پاک بھارت مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی تصدیق
  • ‏فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت۔
  • ‎افغانستان کےصدراشرف غنی کی امریکی صدرجوبائیڈن سےٹیلیفونک گفتگو
  • ‏افغانستان سےانخلا کا اب وقت اب آچکا ہے، امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن
  • ‏افغان امن عمل میں پاکستان ، روس ، چین کا کردار اہم ہے ، امریکی صدر
  • ‏2001 میں طالبان کو اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد بھارت نے افغانستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
  • حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان پر 5 بیلسٹک میزائل اور 4 بارودی ڈرون فائر کیے جس کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔
  • ‏کینیڈا : 90 ہزار غیرملکی طلبہ، ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

کشمیر

  • جموں۔کشمیر می اسکولوں میں معمول کی سرگرمیاں 30 اپریل تک ملتوی، کوچنگ و ٹیوشن مراکز بھی بند

اہم خبریں

-Advertisement-
زبیر یعقوب
زبیر یعقوب
چیف کنٹینٹ ایڈیٹر ھیڈ لائن۔ جرنلزم کے 32 سالہ کیریئر میں زبیر یعقوب جنگ گروپ آف کمپنیز، نوائے وقت گروپ، بزنس پلس، ڈیلی ٹائمز اور پاکستان آبزرور سے وابستہ رہے ہیں۔ سینیئر صحافی زبیر یعقوب انگریزی اور اردو جرنلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ حالات حاضرہ کے پروگرامز کے علاوہ ان کی ڈاکیومنٹری "تھر ایکسپریس" کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ بتیس سالہ کیریئر کے دوران زبیر یعقوب نے بحیثیت فارن کارسپانڈنٹ بیرون ممالک میں مجموعی طور پر 700 بین القوامی نمائشوں کی رپورٹنگ کی۔ ان کے پورٹفولیو پر کئی اہم شخصیات کے انٹرویوز شامل ہیں

جواب تحریر کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید خبریں

- Advertisement -