-Advertisement-

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حتمی فیصلہ 28 اپریل کو ہوگا

تازہ ترین

یوکرین کے لیے 90 ارب یورو کے قرض کی منظوری کا امکان، یورپی یونین پرامید

لکسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ...
-Advertisement-

بجلی کی قیمتوں میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے تاہم بجلی کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ 28اپریل کو کیا جائے گا۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے نیپرا میں درخواست کردی ، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی قیمت میں61پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی گئی ہے۔

جس کے بعد مارچ 2021 کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت کم کیے جانے کا امکان ہے ، نیپرا28اپریل کو سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کرے گا۔سی پی پی اے کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ مارچ میں پانی سے19.42فیصدبجلی پیداکی گئی، مارچ میں کوئلےسے30.50فیصد،فرنس آئل سے2.62فیصدبجلی پیداہوئی۔

،درخواست میں کہا ہے کہ مقامی گیس سے11.56فیصد،درآمدی ایل این جی سے21.11فیصدبجلی پیداہوئی جبکہ ایٹمی ذرائع سے10.49فیصدبجلی پیداکی گئی اور ایٹمی ذرائع سےپیدابجلی کی قیمت1روپیہ2پیسےفی یونٹ رہی۔

اہم خبریں

-Advertisement-
محمد حاشر
محمد حاشر
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، ملکی سیاسی منظر نامے اور ان سے جڑی خبروں کی رپورٹنگ کے علاوہ معیشت پر رپورٹنگ کے تجربے کے ساتھ ایم حاشر ملکی اور بین القوامی اسپورٹس رپورٹنگ پر بھی مہارت رکھتے ہیں۔ ورلڈ آبزرور پر ایم حاشر کی کئی تحریریں سائع ہوئی ہیں۔
محمد حاشر
محمد حاشر
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، ملکی سیاسی منظر نامے اور ان سے جڑی خبروں کی رپورٹنگ کے علاوہ معیشت پر رپورٹنگ کے تجربے کے ساتھ ایم حاشر ملکی اور بین القوامی اسپورٹس رپورٹنگ پر بھی مہارت رکھتے ہیں۔ ورلڈ آبزرور پر ایم حاشر کی کئی تحریریں سائع ہوئی ہیں۔

مزید خبریں

- Advertisement -