ملک میں ایکبارپھر ایل پی جی کا مصنوعی بحران پیدا کیا جارہا ہے: عمران فاروقی
غریب عوام پراچانک سے 30 روپے فی کلو کابوجھ ڈال دیا گیا: صدر کراچی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن
ایل پی جی صنعت پر کچھ افراد کی اجارہ داری قائم ہے: عمران فاروقی
ملک میں گیس کی کوئی قلت نہیں: عمران فاروقی صدر کراچی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز
موسم گرما میں گیس کی قلت کا کوئی جواز نہیں: عمران فاروقی
اوگرا، وزارت پیٹرولیم سمیت دیگر ادارے صورتحال کا فوری نوٹس لیں:صدر کراچی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن