-Advertisement-

۔35 ویں تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر نمائشں کا آغاز جمعہ 15 اکتوبر سے ہوگا

تازہ ترین

ایران کا اسرائیلی جوہری تنصیبات کے حامل شہر دیمونا پر میزائل حملہ

ایران کی جانب سے داغا گیا میزائل اسرائیل کے شہر دیمونا میں واقع جوہری تنصیب کے قریب جا گرا۔...
-Advertisement-

۔35 ویں تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر نمائش کا آغاز جمعہ 15 اکتوبرسے ہوگا۔ نمائش میں 50 سے زائد مقامی مینوفیکچررز اپنی مصنوعات مشتہر کریں گے۔

۔6 ماہ بعد فرنیچر نمائش کے ذریعے کراچی ایکسپو سینٹر کی رونقیں دوبارہ بحال ہونگی۔

پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو کی ڈائریکٹر زارا فیصل نے کہا ہے کہ ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ فرنیچر کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے معیاری ایونٹ کے انعقاد کے ذریعے ملک کے بڑے فرنیچر برانڈ متعارف کرائے جارہے ہیں۔

نمائش کے منتظمین نے شرکاء کیلئے فیس ماسک لازمی قرار دیا ہے۔ تین روزہ 35 ویں پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو میں حکومتی اعلی شخصیات و تاجر برادری کے رہنماء شرکت کرینگے۔

تین روزہ پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو میں اعلی حکومتی و تاجر برادری کے رہنماء شرکت کرینگے

اہم خبریں

-Advertisement-
راحیل جنید
راحیل جنید
آن لائن کنٹینٹ ایڈیٹر، وی لاگر راحیل جنید کی فوڈ اسٹیریٹس پر کئی دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔ انہیں ہوم گارڈن تکنیک پر کمال حاصل ہے، خصوصا" ایکوا فونک پلانٹیشن پر راحیل حنیف کے کئی کامیاب تجربات کئے ہیں۔ راحیل جنید سماجی نوعیت کے واقعات کو خوبصورت انداز میں تحریر کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں۔

مزید خبریں

- Advertisement -