-Advertisement-

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

تازہ ترین

معرکہ حق میں فتح کی یاد: ملک بھر میں مسلح افواج کے اعزاز میں تقریبات کا انعقاد

پاکستان بھر میں آٹھ مئی دو ہزار پچیس کو بھارت کی جانب سے مسلط کردہ جنگ میں فتح کی...
-Advertisement-

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے مالیاتی فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایک اشتہاری ملزم شہزیب اختر طویل عرصے تک روپوش رہنے کے بعد عدالت میں پیش ہو گیا جہاں سے اسے حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مالیاتی جعل سازی کا مقدمہ درج تھا۔

ایک اور کارروائی کے دوران ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے ایک اور مفرور ملزم عبدالعلیم کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم پر جعلی اور دھوکہ دہی کے ذرائع استعمال کرتے ہوئے 4.64 ملین روپے کی غیر قانونی رقم نکلوانے کا الزام ہے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -