-Advertisement-

مصنوعی ذہانت پر توجہ: میٹا کی جانب سے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

بنگلہ دیش میں خسرہ کا پھیلاؤ سنگین، 194 بچوں کی ہلاکت، 28 ہزار سے زائد متاثر

بنگلہ دیش میں خسرہ کے پھیلاؤ کے باعث صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ...
-Advertisement-

میٹا نے اخراجات میں کمی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اپنی افرادی قوت میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں کمپنی کے تقریباً 8 ہزار ملازمین ملازمتوں سے محروم ہو جائیں گے۔

کمپنی کی جانب سے ملازمین کو بھیجے گئے ایک اندرونی میمو میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامی امور کو مزید فعال بنانے اور دیگر کاروباری سرمایہ کاری کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

میٹا نے تصدیق کی ہے کہ ملازمین کی برطرفی کا عمل 20 مئی سے شروع ہوگا۔ یہ ایک جاری خبر ہے جس کی مزید تفصیلات سامنے آنے پر اپ ڈیٹ فراہم کی جائے گی۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -