-Advertisement-

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

تازہ ترین

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ: پاک فوج کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی ترانہ جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) معرکہ حق میں فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر دنیا میڈیا گروپ نے پاک فوج...
-Advertisement-

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے مالیاتی فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایک اشتہاری ملزم شہزیب اختر طویل عرصے تک روپوش رہنے کے بعد عدالت میں پیش ہو گیا جہاں سے اسے حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مالیاتی جعل سازی کا مقدمہ درج تھا۔

ایک اور کارروائی کے دوران ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے ایک اور مفرور ملزم عبدالعلیم کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم پر جعلی اور دھوکہ دہی کے ذرائع استعمال کرتے ہوئے 4.64 ملین روپے کی غیر قانونی رقم نکلوانے کا الزام ہے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -