-Advertisement-

ایران کا جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز تمام تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا اعلان

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی بحالی: ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کا شکریہ ادا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بحال کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا...
-Advertisement-

ایرانی وزیر خارجہ نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ اقدام امریکہ کے ساتھ جاری جنگ بندی کے بقیہ دورانیے تک نافذ العمل رہے گا۔

لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کے تناظر میں، ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن کی جانب سے پہلے سے طے شدہ روٹس کے مطابق آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی بحری جہازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔

یہ سہولت جنگ بندی کے اختتام تک برقرار رہے گی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -