مالی سال22-2021کاوفاقی بجٹ
نچلےطبقے کے40سے60لاکھ گھرانوں کومالی معاونت فراہم کریں گے،وزیرخزانہ
ہرشہری گھرانےکو5لاکھ تک بلاسودقرض دیا جائےگا،وزیرخزانہ شوکت ترین
ہرکاشتکار گھرانے کو ہرفضل کےلیے ڈیڑھ لاکھ روپے بلاسود قرض ملےگبا
کسانوں کوٹریکٹرز،مشینری کےلیے دو لاکھ بلاسود قرض دیں گے
نچلے طبقے کےہرگھرانے کوصحت کارڈ فراہم کیا جائےگا
نچلے طبقے کےہرگھرانے کےایک فرد کوٹیکینیکل ٹریننگ دی جائےگی
بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سےشورشرابہ
اپوزیشن ارکان کی جانب سےڈیسک بجائی گئیں
اپوزیشن ارکان کی جانب سےنعرےبازی
تحریک انصاف کی حکومت تیسرابجٹ پیش کررہی ہے،وزیرخزانہ
مشکل حالات کا بہادری سے مقابلہ کیا،وزیرخزانہ
حکومت کاتیسرا بجٹ پیش کرنامیرے لیےاعزازکی بات ہے،وزیرخزانہ
معیشت کومضبوط بنیادفراہم کردی گئی ہے،شوکت ترین
ترقی کی طرف رواں دواں ہیں،وزیرخزانہ شوکت ترین
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت کوبحران سے نکال کرلائے،وزیرخزانہ
کوروناودیگر مشکلات کا بہادری سے مقابلہ کیا،وزیرخزانہ
ہمیں قرضوں کی وجہ سےدیوالیہ پن کی صورتحال کا سامنا تھا،شوکت ترین
وفاقی بجٹ کا حجم8ہزار487ارب روپے کا ہوگا،وزیرخزانہ شوکت ترین
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ20ارب ڈالرکی تاریخی سطح پرتھا،شوکت ترین
بجٹ خسارہ ساڑھے6فیصدتھاجوگزشتہ سالوں کےمقابلے میں زیادہ تھا،وزیرخزانہ
ہمارے دور میں برآمدات میں اضافہ ہوا،وزیرخزانہ شوکت ترین
شرح سود کو بھی کم رکھا گیا،وزیرخزانہ شوکت ترین
سابق حکومت تباہی کی داستان چھوڑکرگئی،شوکت ترین
ہمیں ادائیگیاں کرنی پڑیں ورنہ ملک ڈیفالٹ کرجاتا،وزیرخزانہ
ماضی میں 5.5فیصد شرح نموکاڈھول پیٹاگیا،وزیرخزانہ شوکت ترین
20ارب کے کرنٹ خسارے کو سرپلس میں تبدیل کیا گیا،وزیرخزانہ
سابق حکومت نےقرض لیکرزرمبادلہ کےذخائربڑھائے،وزیرخزانہ
احساس پروگرام کی نقدامداد میں اضافہ کیا،وزیرخزانہ شوکت ترین
ہم استحکام سے معاشی نموکی جانب گامزن ہوئے ہیں،وزیرخزانہ
حکومت ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے میں کامیاب ہوئی ہے،وزیرخزانہ
معاشی ترقی ہرشعبےمیں ریکارڈ کی گئی ہے،شوکت ترین
کپاس کے علاوہ تمام فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا،وزیرخزانہ
بڑاچیلنج ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا تھا،وزیرخزانہ شوکت ترین
ماضی کی تمام ادائیگیاں ہمیں کرناپڑی ورنہ ملک دیوالیہ ہوجاتا،وزیرخزانہ
ماضی میں بلاسوچےسمجھےقرضےلیےگئے،وزیرخزانہ شوکت ترین
میں ماضی کا حقیقی منظرآپ کے سامنے رکھ رہا ہوں،وزیرخزانہ
وباکی2اضافی لہروں کاسامنارہامگربھیانک نتائج سے بچ گئے،وزیرخزانہ
سروسزشعبےمیں نمایاں اضافہ ہواجس سےغربت میں کمی آئی،وزیرخزانہ
کوروناکی تیسری لہرمیں بڑےپیمانےپرکاروبار بندش سےاعتراض کیا،وزیرخزانہ
اب معیشت ترقی اور خوشحالی کی سمت رواں دواں ہے،وزیرخزانہ
ماضی میں حکومت کواس طرح کےبرےحالات کاسامنا نہیں کرنا پڑا،وزیرخزانہ
کورونا،ٹڈی دل کی وجہ سےزرعی شعبہ کارکردگی نہ دکھاسکا،شوکت ترین
پہلےسال میں15ملین گھرانوں کونقدامداددی گئی،وزیرخزانہ
خراب معیشت ورثےمیں ملی،بھاری قرضوں کابوجھ تھا،وزیرخزانہ
عمران خان کی حکومت مشکل فیصلوں سےنہیں ہچکچاتی،وزیرخزانہ
ہاؤسنگ اسکیم کےتحت70ارب روپےادائیگیوں کی منظوری دی گئی،شوکت ترین
ٹیکس وصولیوں میں 18فیصد اضافہ ہوا ہے،شوکت ترین
ٹیکس کی وصولی4ہزارارب روپےکی نفسیاتی حد عبورکرچکی،وزیرخزانہ
احساس پروگرام کے تحت کامیاب جوان پروگرام لارہے ہیں،وزیرخزانہ
تسلیم کرتےہیں مہنگائی سےغریب عوام کی زندگی متاثرہوئی ہے،وزیرخزانہ
ملکی سطح پر چینی کی قیمت میں 18فیصد اضافہ ہوا ہے،وزیرخزانہ
اگلےسال کے لیے معاشی ترقی کا ہدف4.8رکھا ہے،وزیرخزانہ
لنگرخانے کانظام جاری رہے گا،فوڈ کارڈ کامنصوبہ بھی لارہے ہیں،وزیرخزانہ
پرائیویٹ پاور پروڈیوسرز کےساتھ گردشی قرض کی ری اسٹرکچرنگ کررہے ہیں
غذائی اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ایکسپورٹ بڑھنے کی وجہ سے ہے
ترسیلات زر25فیصداضافےسے 29بلین ڈالرتک پہنچ گئیں،وزیرخزانہ
2022میں مردم شماری کےلیے5ارب روپےمختص کرنےکی تجویز،وزیرخزانہ
عالمی سطح پرچینی کی قیمت یں56فیصداضافہ ہوا، ہم نے18فیصد کیا،وزیرخزانہ
ترقیاتی منصوبوں میں سی پیک کے پروجیکٹ شامل ہیں،وزیرخزانہ
کم آمدنی والےافرادکوگھربنانےکےلیے3لاکھ روپےسبسڈی دےرہےہیں،وزیرخزانہ
وفاقی بجٹ میں احساس پروگرام کے لیے260ارب روپےمختص
بجٹ میں بجلی کی زیادہ کھپت والی صنعتوں کےلیےمراعات کااعلان
پبلک سیکٹرڈیولپمنٹ پروگرام کےلیے2135ارب روپےمختص
بجٹ میں معاشی ترقی کا ہدف 4.8فیصد رکھا ہے،وزیرخزانہ
اب تک13ارب ڈالرکے17بڑےمنصوبےمکمل کیےگئے،وزیرخزانہ
21ارب ڈالرکےمزید21منصوبوں پرکام جاری ہے،وزیرخزانہ
زرعی شعبےکےلیے12ارب روپےمختص کیے ہیں،وزیرخزانہ
ٹڈی دل ایمرجنسی اورفوڈ سیکیورٹی کےلیے12ارب مختص کیے،وزیرخزانہ
آبی گزرگاہوں کی مرمت اوربہتری کےلیے3ارب روپےمختص،وزیرخزانہ
آئندہ2سال میں 6سے7فیصد گروتھ کو یقینی بناناچاہتے ہیں،وزیرخزانہ
عالمی سطح پراشیائےخوردونوش کی قیمتیں انتہائی بلندسطح پرہیں،وزیرخزانہ
ہاؤسنگ اسکیموں کےلیےٹیکسوں میں رعایت کاپیکیج وضع کیاگیا،وزیرخزانہ
ترقیاتی بجٹ630ارب روپےسےبڑھاکر900ارب روپےکررہے ہیں،وزیرخزانہ
سی پیک میں13ارب ڈالرزکےمزید21منصوبےمکمل کرلئےگئے،شوکت ترین
مہمند ڈیم کےلیے6ارب روپے مختص کیے گئے،وزیرخزانہ
نیلم جہلم ہائیڈروپروجیکٹ کےلیے14ارب روپےکی تجویز،وزیرخزانہ
کم سےکم اجرت ماہانہ20ہزارروپےکی جارہی ہے،وزیرخزانہ
تمام پنشنرزکی پنشن میں10فیصداضافہ کیاجائےگا،وزیرخزانہ
تنخواہ دار طبقے پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا،وزیرخزانہ
طاقتور گروپس کو ملنے والی ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کیا جائےگا،وزیرخزانہ
مقامی تیارگاڑیوں پرسیلزٹیکس کی شرح12.5فیصدکی جارہی ہے،وزیرخزانہ
کنسٹریکشن انڈسٹری سےوابستہ صنعتوں کوفروغ ملا ہے،وزیرخزانہ
اسلام آباد:اگلے سال شرح نموکاہدف 4.8ہے،وزیرخزانہ
الیکٹرک گاڑیوں کےلیےسیلزٹیکس کی شرح میں17سےایک فیصدتک کمی
وفاقی حکومت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کےلیے98ارب روپےدے گی،وزیرخزانہ
سرکاری ونجی شعبےکےاشتراک سے 509ارب شامل ہوں گے،وزیرخزانہ
کے پی کے ضم اضلاع کی ترقی کےلیے54ارب روپے مختص
کراچی بحالی منصوبےمیں سپریم کورٹ فنڈسے125ارب شامل ہوں گے،وزیرخزانہ
سمقامی تیار گاڑیوں پر ویلیو ایڈڈٹیکس ختم کیا جارہا ہے،وزیرخزانہ
850سی سی گاڑیوں کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے چھوٹ دی جارہی ہے،وزیرخزانہ
ایم ایل ون پیکیج تھری کاآغاز جولائی 2022میں ہوگا،وزیرخزانہ
ایم ایل ون منصوبہ9ارب 30کروڑ ڈالر کی لاگت سے مکمل ہوگا،وزیرخزانہ
کسانوں کو3100ارب روپےآمدن ہوئی جوگزشتہ سال2300ارب روپےتھی،وزیرخزانہ
زیتون کی کاشت بڑھانےکےلیےایک ارب روپےمختص کرنے کی تجویز