-Advertisement-

لبنان سرحد پر اسرائیلی فوج کی اپنی ہی فائرنگ سے شہری ہلاک

تازہ ترین

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب ہیلمٹ اور لائسنس کے بغیر الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی ہیڈ آفس سے سندھ اسمبلی تک الیکٹرک بائیک پر سفر کرکے...
-Advertisement-

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کی سرحد پر اتوار کے روز ہلاک ہونے والا شہری عوفر موسکووٹز حزب اللہ کے راکٹ حملے میں نہیں بلکہ اپنی ہی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مارا گیا۔

فوجی ترجمان کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ مذکورہ شخص کی ہلاکت کا واقعہ فرینڈلی فائر یعنی اپنی ہی فورسز کی گولہ باری کے باعث پیش آیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ آرٹلری فائر جنوبی لبنان میں جاری آپریشن کے دوران فورسز کی مدد کے لیے کیا گیا تھا جس کی زد میں آ کر عوفر موسکووٹز اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اہم خبریں

-Advertisement-

مزید خبریں

- Advertisement -