ویب ڈیسک
News
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
ویب ڈیسک -
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور قیامِ امن کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایک گھنٹے تک...
News
ایران تنازعہ: پاکستان سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرے گا
ویب ڈیسک -
پاکستان انتیس مارچ سے شروع ہونے والے دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت...
News
ایران کشیدگی: سعودی، ترک اور مصری وزرائے خارجہ کا دورہ اسلام آباد متوقع
ویب ڈیسک -
اسلام آباد میں خطے کی کشیدہ صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئیں۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ 29 اور...
News
سوشل میڈیا پوسٹ پر نسیم شاہ کو پی سی بی کا شوکاز نوٹس جاری
ویب ڈیسک -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی شرائط کی مبینہ خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ نوٹس تادیبی کارروائی کے ضوابط کے...
News
تھائی لینڈ میں نئی حکومت کا قیام آئندہ ہفتے متوقع، وزیراعظم کا اعلان
ویب ڈیسک -
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم انوتین چارن ویرکول نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ ملک میں آئندہ ہفتے نئی حکومت کا قیام عمل میں آ جائے گا۔ کابینہ کے ارکان کی فہرست پیر...
News
ارتھ آور 2026: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ماحولیاتی تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
ویب ڈیسک -
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ارتھ آور 2026 کے موقع پر پاکستانی عوام، سرکاری اداروں اور قانونی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے متحد ہو جائیں۔ انہوں نے کہا...
News
لاہور: آپریشن تھیٹر میں ‘سی سیکشن مقابلہ’ کرنے والی چار لیڈی ڈاکٹرز معطل
ویب ڈیسک -
لاہور کے لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے دوران سی سیکشن آپریشن کرنے کا مقابلہ کرنے والی چار لیڈی ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ڈاکٹرز کو اس بات...
News
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ارتھ آور میں بھرپور شرکت کی اپیل
ویب ڈیسک -
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ 28 مارچ 2026 کو ارتھ آور کے موقع پر بھرپور شرکت کریں۔ اس عالمی مہم کا مقصد ماحولیاتی تحفظ، توانائی کی بچت...
News
آبنائے ہرمز میں تجارتی تسلسل برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کا ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک -
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کے راستے تجارتی سرگرمیوں کو بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے...
News
وزیراعظم شہباز شریف کی ارتھ آور 2026 میں بھرپور شرکت کی اپیل
ویب ڈیسک -
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ارتھ آور کے موقع پر آج رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک غیر ضروری برقی آلات اور لائٹس بند کرکے ماحولیاتی تحفظ کے...
مصنف
3120 خبریں
0 تبصرے
تازہ ترین
تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
