اہم خبریں

لبنان جنگ بندی معاہدے کا حصہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

ایران نے لبنان پر اسرائیل کے جاری فضائی حملوں پر سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ کارروائیاں بند نہ ہوئیں تو تہران حال ہی میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا...

جنگ بندی کے چند گھنٹوں بعد ایران کا سعودی عرب کی آئل پائپ لائن پر حملہ

ایران اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے چند گھنٹوں بعد ہی ایرانی فورسز نے سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ پائپ لائن سعودی...

پاکستان جمعہ کو امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد میں تہران اور واشنگٹن کے مابین مذاکرات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد خطے میں جاری کشیدگی کا دیرپا حل تلاش کرنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی...

اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست مذاکرات کی تیاریاں، وینس کی شرکت غیر یقینی

اسلام آباد ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کی سفارتی کوششوں سے دو ہفتے کی جنگ بندی کے بعد یہ اہم مذاکرات جمعہ 10 اپریل کو وفاقی دارالحکومت میں ہوں...

پاکستان کے کردار پر بھارتی اینکر کا وائرل ویڈیو بیان جعلی قرار

پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کروانے کے دعوے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو جعلی ثابت ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بھارتی نیوز اینکر کو پاکستان کی سفارتی...

ایران، امریکہ کشیدگی: چین اور سعودی عرب کی پاکستان کے مصالحتی کردار کی حمایت

بیجنگ اور ریاض نے ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتہ وار جنگ بندی کے قیام میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے خطے میں امن کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کا اعلان...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ خطے میں جنگ بندی کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں...

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اسلام آباد میں مذاکرات میں شرکت کی تصدیق

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران تصدیق کی ہے کہ ایران رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں...

میتھیو پیری کی ہلاکت: ‘کیٹامائن کوئین’ کو آج سزا سنائے جانے کا امکان

مشہور امریکی ڈرامہ سیریز فرینڈز کے اداکار میتھیو پیری کی ہلاکت میں ملوث ڈیلر کو کیٹامائن کوئین کے نام سے پکارا جاتا ہے، جسے بدھ کے روز کیلیفورنیا کی عدالت میں سزا سنائی جائے گی۔ جیسوین سنگھا کو کیٹامائن...

پاکستان کی ثالثی میں پاک-ایران کشیدگی میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں 12 ہزار پوائنٹس کا زبردست اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز غیر معمولی تیزی دیکھی گئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 30 انڈیکس میں 5 فیصد اضافے کے بعد مارکیٹ کو عارضی طور پر معطل کرنا پڑا۔ یہ پیش رفت پاکستان...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...