News

آفریدی واقعہ کے بعد پی سی بی کی جانب سے ٹیم ہوٹلز کی سیکیورٹی سخت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فرنچائزز کے لیے سکیورٹی پروٹوکولز کو مزید سخت کرتے ہوئے ٹیم ہوٹلوں میں مہمانوں کی آمد و رفت کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بورڈ کی جانب سے جاری...

صدر پیوٹن اور السیسی کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال اور فوری جنگ بندی پر تبادلہ خیال

ماسکو سے شاہد گھمن کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں...

وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سیکٹر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ویون گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کان ترزی اوغلو سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے...

وارن بوفے کا گیٹس فاؤنڈیشن کے لیے مزید عطیات دینے سے انکار

عالمی شہرت یافتہ سرمایہ کار اور برک شائر ہتھ وے کے چیئرمین وارن بفیٹ نے گیٹس فاؤنڈیشن کے لیے اپنی سالانہ اربوں ڈالر کی امداد جاری رکھنے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا اظہار کیا ہے۔ یہ پیشرفت...

قطری حدود میں ایرانی کروز میزائل کا حملہ، آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا

قطری حدود میں سرکاری کمپنی قطر انرجی کے زیر استعمال آئل ٹینکر پر ایرانی کروز میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق بدھ کے روز ایران کی جانب سے تین کروز میزائل فائر کیے گئے جن...

غزہ: بچوں کی جانب سے گڑیا کے جنازے کی نقل، ویڈیو نے دل دہلا دیے

غزہ سے ایک دلخراش ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے دیکھنے والوں کو جذباتی کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں جنگ زدہ علاقے کے معصوم بچوں کو گڑیا کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم...

خیبر پختونخوا کے قرضوں کا حجم مالی سال کے چھ ماہ میں 809 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 102 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 809 ارب روپے سے زائد کے قرض حاصل کر لیے ہیں۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری...

شمالی کوریا سے منسلک ہیکرز کی سافٹ ویئر میں نقب، صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش

گوگل نے منگل کے روز انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا سے منسلک ہیکرز نے آن لائن خدمات چلانے والے ایک اہم سافٹ ویئر ایکسیس کو نشان پیر کو جاری ہونے والی ایک اپ ڈیٹ کے ذریعے متاثر کیا...

کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 29 افراد ہلاک

کریمنیا میں روسی فوج کا اے این 26 طیارہ پہاڑی سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے پر سوار 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق حادثہ بظاہر تکنیکی خرابی کے باعث...

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانی کارکنوں کی تعداد میں 320 فیصد اضافہ

مشرق وسطیٰ میں روزگار کے رجحانات میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جس کے تحت پاکستانی کارکنوں کی بڑی تعداد نے متحدہ عرب امارات کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...