News

پنجاب میں تعلیمی ادارے یکم اپریل سے مکمل طور پر کھلیں گے

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے مکمل طور پر کھل جائیں گے اور اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں ہفتے میں پانچ روز جاری رہیں گی۔صوبائی وزیر...

حوثی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان پیر کے روز بھی برقرار رہا جس کے بعد برینٹ کروڈ اپنی ماہانہ بلند ترین سطح کی جانب گامزن ہے۔ یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر کیے...

کراچی: کلفٹن کے نجی ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ اسٹریٹ پر واقع امتیاز اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق پیر کی صبح چھ بجے اطلاع ملتے ہی صدر فائر اسٹیشن سے...

کیوبا پر امریکی پابندیوں کے باوجود روسی آئل ٹینکر کی ترسیل پر ٹرمپ کا ‘کوئی اعتراض نہیں’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب کہا ہے کہ انہیں کیوبا کے ساحل پر موجود روسی آئل ٹینکر کی جانب سے جزیرے پر امدادی تیل پہنچانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ امریکی پابندیوں کے باعث کیوبا شدید...

اقوام متحدہ: 40 نئی ہجرت کرنے والی انواع کو بین الاقوامی تحفظ حاصل

برازیل کے شہر کیمپو ورڈے میں منعقدہ ہجرت کرنے والی جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن سی ایم ایس کے پندرہویں سربراہی اجلاس کے اختتام پر 40 نئی اقسام کو بین الاقوامی تحفظ کی فہرست...

دادو ٹرپل مرڈر کیس: عدالت کا تمام ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ

دادو کی ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے خاندان کے تین افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ ساڑھے چار سو سماعتوں کے بعد سنایا جانے والا یہ...

ایران کی موجودہ قیادت بہت سمجھدار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست اور بالواسطہ رابطے جاری ہیں اور ایران کی نئی قیادت کا رویہ کافی معقول ہے۔ ایئر فورس ون میں سفر کے دوران صحافیوں سے...

ایران میں پھنسے مزید 16 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ایران اور امریکہ سمیت اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث ایران کی بندرگاہوں پر پھنسے 16 پاکستانی شہری بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ یہ تمام افراد اتوار کے روز پاکستان پہنچے۔ایران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سفارتی تقریب کے دوران گر کر زخمی، کندھے کی ہڈی میں فریکچر

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورانِ استقبال گرنے کے باعث زخمی ہو گئے۔ وفاقی دارالحکومت میں مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے موقع پر پیش آنے والے اس واقعے میں اسحاق ڈار کے کندھے کی ہڈی میں...

پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور توقع ہے کہ جلد کسی معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے۔صدر ٹرمپ نے...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...