بزنس

کے الیکٹرک نے سید طحہٰ کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا

کراچی: کے الیکٹرک نے سید طحہٰ کو کمپنی کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے۔ وہ عبوری سی ای او ادیب احمد کی جگہ سنبھالیں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق سید طحہٰ 15...

لگژری گاڑیوں کے ایندھن پر لیوی میں اضافہ: حکومتی اقدام کی مالیاتی توجیہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی اوکٹین ایندھن پر پیٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافے کا فیصلہ معاشی نقطہ نظر سے ایک منطقی قدم دکھائی دیتا ہے۔ اس ایندھن کا استعمال زیادہ تر لگژری اور ہائی پرفارمنس گاڑیوں کے مالکان...

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئے

عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان برقرار ہے۔ جمعہ کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 81 ڈالر کی کمی کے بعد 4686 ڈالر پر آ...

ونڈ پاور کی بلاجواز بندش سے منصوبے دیوالیہ ہونے کے قریب، ایف پی سی سی آئی

کراچی میں پاکستان کے سرکردہ ونڈ انرجی پیدا کرنے والے اداروں کے کنسورشیم نے انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر یعنی آئسمو کے حالیہ دعووں کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ونڈ پاور پلانٹس کی بلا جواز بندش...

پاکستان کے پاس ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے پیٹرولیم کے کافی ذخائر موجود ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے تحفظ اور کفایت شعاری کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علاقائی کشیدگی کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی...

عید کی آمد: ایران کشیدگی اور مہنگائی کے باعث ڈیلیوری رائیڈرز کی آمدنی میں نمایاں کمی

کراچی میں عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی جہاں شہر بھر میں خوشیوں کا سماں ہے، وہیں ڈیلیوری رائیڈرز شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں۔ ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ان محنت کشوں کی کمر توڑ دی...

وفاقی وزیر برائے بحری امور کا کراچی پورٹ پر ٹرانس شپمنٹ جہازوں کے لیے مراعاتی پیکیج کا اعلان

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کراچی پورٹ پر غیر ملکی ٹرانز شپمنٹ جہازوں کے لیے ایک وسیع تر مراعاتی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نئے منصوبے کا اطلاق 18 مارچ 2026 سے...

اسٹیٹ بینک نے سائبر حملوں میں 9 بینکوں کے متاثر ہونے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 کمرشل بینکوں پر مبینہ سائبر حملے اور کھاتیداروں کی 2.6 ملین ڈالر رقوم پر نقب لگنے کی اطلاع کی غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملہ صرف نیشنل بینک کے سسٹم...

پی پی ایل کا بعد از ٹیکس سالانہ منافع 52.4 ارب روپے، 20 فیصد کیش ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا 70واں سالانہ اجلاسِ عام 25 اکتوبر کو آن لائن منعقد ہوا۔ اراکین نے آڈیٹر کی رپورٹ کے ساتھ 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال کے لئے مالی گوشواروں کی...

پچاس ملین تک بزنس ٹرن اوور کے چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو مارکنگ ادائیگی سے چھوٹ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے 50ملین روپے تک کی فیس کی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ بورڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز آف پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...