پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

دفتر خارجہ نے منگل کے روز مشرقی سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ...

سعودی تنصیبات پر ایرانی حملے: پاکستان کی جانب سے شدید مذمت، خطے میں کشیدگی پر تشویش

پاکستان نے سعودی عرب کی توانائی تنصیبات پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرناک کشیدگی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان...

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: پاکستان سے 76 بین الاقوامی پروازیں منسوخ

اسلام آباد سمیت ملک بھر کے بڑے ہوائی اڈوں سے مشرق وسطیٰ جانے والی 76 بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے...

جنگ زدہ حالات میں آزاد منڈی کے اصول غیر مؤثر ہو جاتے ہیں

گزشتہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عمل متوقع نتائج کے ساتھ مکمل ہو گیا جس کے تحت حکومت نے تمام تر بوجھ صارفین پر منتقل کر دیا ہے۔ ڈیزل پر لیوی صفر کر دی گئی جبکہ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند، برآمدی صنعتوں کے لیے حفاظتی اقدامات ناگزیر: صدر ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کو نصف کرنے کے حکومتی فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کی وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے درمیان ملاقات کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ کل بروز بدھ دوپہر...

ایران جنگ: چین کی فریقین پر امن مذاکرات بحال کرنے پر زور

چین نے امید ظاہر کی ہے کہ متعلقہ فریقین امن کے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے اپنے اختلافات کو ختم کریں گے۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز ایک...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کی وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے درمیان ملاقات کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ کل بروز بدھ دوپہر دو بجے...

پاکستان اور ترکیہ کے مابین اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین صدیوں پر محیط برادرانہ تعلقات اب ایک جامع اقتصادی شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر...

مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے 5 نکاتی منصوبہ پاک چین قریبی تعاون کا نتیجہ ہے، چینی سفیر

پاکستان اور چین نے مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور امن و استحکام کی بحالی کے لیے پانچ نکاتی مشترکہ لائحہ عمل پیش کر دیا ہے۔ یہ اقدام امریکہ، اسرائیل اور ایران...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...