News
عالمی یومِ صحت آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منگل کے روز عالمی یوم صحت منایا جا رہا ہے جس کا مقصد 1948 میں عالمی ادارہ صحت کے قیام کی یاد تازہ کرنے کے ساتھ ساتھ درپیش طبی چیلنجز پر توجہ مرکوز...
News
پنجاب حکومت کا 17 اضلاع میں مفت ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کا اعلان
پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے صوبے کے 17 اضلاع میں مفت ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا باضابطہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس...
News
لکی مروت: پولیس وین کے قریب دھماکے سے اے ایس آئی سمیت 5 اہلکار زخمی
لکی مروت کے علاقے شہباز خیل اڈا کے قریب پولیس وین کے نزدیک ہونے والے موٹر سائیکل بم دھماکے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں...
News
پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں بوندا باندی
پاکستان کے مختلف شہروں میں بارش کے نئے سلسلے کے داخل ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ منگل کے روز لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے کئی بڑے شہروں میں بادل جم کر برسے جس سے...
News
حکومت ایک صحت مند قوم کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم صحت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان صحت عامہ کے نظام کو علاج پر مرکوز رکھنے کے بجائے بیماریوں کی روک تھام اور صحت کے فروغ کے ماڈل پر...
News
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات: وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کے حوالے
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے قانونی ٹیم کی فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ اس فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ، علی زمان، فتح اللہ...
News
مکہ مکرمہ سے ویڈیو پر تنقید: اداکار عمر شہزاد کا ردعمل سامنے آ گیا
معروف پاکستانی اداکار اور ماڈل عمر شہزاد نے اہلیہ شانزے لودھی کے ہمراہ مکہ مکرمہ سے شیئر کی گئی ویڈیو پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں واضح...
News
بنوں: نادرا دفتر کے باہر دہشت گرد حملہ، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں میں نادرا دفتر کے باہر دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کے روز پیش آنے والے اس افسوسناک واقعہ میں دو پولیس کانسٹیبل رفیع...
News
سکھر ڈویژن میں ایم پاکس کا خدشہ: سات بچوں کی ہلاکت کے بعد ہنگامی الرٹ جاری
سکھر ڈویژن میں مبینہ طور پر منکی پاکس سے سات بچوں کی ہلاکت کے خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے تمام تینوں اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی نے پیر کے روز...
News
سندھ حکومت کی جانب سے اسکول وین کے کرایوں میں اضافے پر پابندی عائد
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اسکول وین کے کرایوں میں اضافے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر...
تازہ ترین
تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
