پاکستان

سینئر معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم وزارت خزانہ کے ترجمان مقرر

وزارت خزانہ نے پاکستان کے سینئر معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کو آفیشل ترجمان مقرر کردیا ہے، ان کی تقرری کا نوٹی فیکیشن جلد جاری ہوگا۔ عالمی تقابل میں پاکستان کی معیشت پر گہری نگاہ رکھنے والے سینئر تجزیہ کار...

آباد کاسندھ ٹاپ رینکینگ سائیکلسٹ کو قیمتی تحفہ

ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کی جانب سے کارپوریٹ سوشل ریسپونسی بیلٹی(سی ایس آر) اور کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے ذمے داری نبھاتے ہوئے سندھ میں سائیکل ریس کے ٹاپ رینکنگ کھلاڑی رجب کو 5 لاکھ...

عمر شریف کی میت 6 اکتوبر کو پاکستان لائے جانے کا امکان

لیجنڈری اداکار و ہدایتکار عمر شریف کی میت کو 6 اکتوبر تک پاکستان لانے کا امکان ہے جب کہ 4 اکتوبر کی شام تک جرمن انتظامیہ کی جانب سے ان کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ عمر...

پی ایف وی اے نے پیاز کی برآمد پر حکومتی پابندی کو مسترد کردیا

وفاقی حکومت کی جانب سے سبزیوں کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے آلو، ٹماٹر، پیاز اور کئی سبزیوں کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان میں کئی ایسی سبزیاں جن میں...

آہ! عمر شریف جہان فانی سے کوچ کرگئے

اسٹیج و ٹی وی کے کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے، گزشتہ دنوں انہیں علاج کے لئے بذریعہ ائیر ایمبیولنس امریکا لیجایا جارہا تھا کہ طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا۔ تمغئہ حسن...

ہنگامی صورتحال کے باعث آج عام تعطیل ہو گی: کمشنر کراچی کا اعلان

کراچی میں موسم کی ہنگامی صورتحاؒل کے پیش نظر جمعہ (آج) یکم اکتوبر کو عام تعطیل ہو گی. کمشنر کراچی نے اس سلسلے میں نوٹی فکینش جاری کیا ہے جس کے مطابق جمعہ کو کراچی میں لازمی سروسز والے اداروں...

ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل، نیب سندھ کے دو درجن سے زائد افسران ملوث

چیئر مین قومی احتساب بیورو جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی دوںارہ تعیناتی سے قبل سندھ میں نیب کے تحقیقاتی افسران ا کا سب سے بڑ ا پنڈوا بکس کھل گیا ہے، تحقیقات کے نام پر مال بٹورنے، مقدموں میں...

اسٹیٹ بینک نے 114 درآمدہ اشیاء پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 114 اشیا کی درآمد پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط (سی ایم آر) عائد کر دی جس کے بعد اُن اشیا کی مجموعی تعداد 525 ہوگئی جن پر سی ایم...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ اضافہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ماہ اکتوبر کے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔  پیٹرول کی قیمت 4 روپے اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 82 پیسے فی...

امیر خرم راٹھور کا کینیڈین سیاست و سماجی زندگی میں بھرپور کردار پر پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین

کینیڈا میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنر امیر خرم راٹھور نے کینیڈا میں مقیم تارکین وطن پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی نے کینیڈا کی سماجی، ثقافتی اور سیاسی زندگی میں بھر...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...