پاکستان

ساہیوال: نہر میں ڈوبنے والے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بھی جان کی بازی ہار گئی

ساہیوال کے نواحی علاقے پل بازار کے قریب لوئر باری دوآب کینال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سات سالہ بچے کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش میں ماں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ ریسکیو 1122 کے...

سابق قومی کھلاڑیوں کا پاک فوج کی قربانیوں کو شاندار خراجِ تحسین

بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سابق قومی کھلاڑیوں نے مسلح افواج اور شہدا کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سات مئی دو ہزار پچیس کو بھارتی اشتعال...

شکر گڑھ: پیپلز کالونی میں نوجوان مبینہ طور پر زہر دے کر ہلاک، خاتون سمیت متعدد زیر حراست

شکرگڑھ کے علاقے پیپلز کالونی میں مبینہ طور پر زہر دے کر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ایک خاتون سمیت متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے...

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سینیٹ کمیٹی کا سخت تشویش کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ادویات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور فارمولا ملک مافیا کے اثر و رسوخ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ صارفین...

آزاد کشمیر میں یومِ حق کے موقع پر یومِ تشکر منایا گیا

مظفرآباد میں معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی عظیم فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر یوم تشکر کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور تھے۔ اس...

انتشار اور بحران: ریال میڈرڈ اتوار کو بارسلونا کے خلاف فیصلہ کن معرکے کے لیے تیار

ہسپانوی فٹبال لیگ لا لیگا کے اہم ترین مقابلے ال کلاسیکو سے قبل ریال میڈرڈ کی ٹیم شدید بحران اور تناؤ کا شکار ہے۔ اتوار کو شیڈول اس میچ میں شکست ریال میڈرڈ کے لیے ٹائٹل کی دوڑ سے...

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی: امریکا کو ایران کے حتمی جواب کا انتظار

امریکا مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے اور خلیج سے اہم تجارتی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے کے لیے ایران کے حتمی جواب کا منتظر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات میں پیش رفت کے اشاروں...

پاکستان اور قطر کا مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے امریکہ اور...

پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق ‘شیک ہینڈز-II’ تربیلا میں اختتام پذیر

پاکستان اور سری لنکا کی اسپیشل فورسز کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی دو ہفتے طویل مشترکہ مشقیں شیک ہینڈز ٹو تربیلا میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر...

ایران اور پاکستان کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ایرانی وزارت...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...