پاکستان

یومِ مزدور: صدر اور وزیراعظم کا محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور وقار پر زور

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغامات میں کاروباری برادری اور صنعت کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملکی افرادی قوت کے وقار اور حقوق کے تحفظ...

کراچی: سندھ رینجرز کی کارروائی، ‘پاپا گینگ’ کا سرغنہ گرفتار

سندھ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار...

دی ڈیول وئیرز پراڈا 2: اسٹائلش مگر پہلے حصے جیسی کاٹ دار نہیں

دی ڈیول وئیرز پراڈا ٹو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہے جس میں اداکاروں کی شاندار کارکردگی اور عصری موضوعات کو اجاگر کیا گیا ہے تاہم ایک نئے جائزے کے مطابق یہ فلم اپنے...

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے ارکان کو یونان ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پیش رفت ان رضاکاروں کی گرفتاری کے بعد سامنے آئی ہے جنہیں بین الاقوامی...

پاکستان کے بحرانوں کا حل آئین اور قانون کی بالادستی میں ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیاسی اور معاشی بحرانوں کا واحد حل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے تبادلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر عرفان حیات باجوہ کی جانب سے سینئر وکیل حامد خان کے توسط سے دائر کردہ آئینی درخواست...

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی پاسپورٹ سروسز دو روز کے لیے معطل

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے نے سسٹم کی دیکھ بھال کے باعث پاسپورٹ سروسز کو دو روز کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تکنیکی کام اور سسٹم...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جیل میں علاج ممکن نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں طویل تنہائی اور صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ چیف جسٹس سردار...

یومِ مزدور: صدر آصف علی زرداری کا محنت کشوں کو خراجِ تحسین، حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت مزدوروں کے حقوق کے...

ایئرپورٹ سیکیورٹی معاہدوں سے متعلق خبریں مبالغہ آرائی پر مبنی قرار

ایئرپورٹ سیکیورٹی کے لیے دو اعشاریہ چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور بیس ارب روپے کے ای-گیٹ منصوبے کو بغیر ٹینڈر دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو باخبر ذرائع نے مبالغہ آرائی پر مبنی اور گمراہ کن قرار...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...