پاکستان

اسٹیٹ بینک نے مقامی کمپنیوں کو عالمی تسلیم شدہ ڈجیٹل سروس پرووائیڈرز سے خدمات کی خریداری کے عوض فوری ادائیگی کی اجازت دیدی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں کاروبار کرنے کی آسانی کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے پاکستان میں کمپنیوں کو کسی پریشانی کے بغیر عالمی طور پر تسلیم شدہ ڈجیٹل سروس پرووائیڈر کمپنیوں سے ڈجیٹل خدمات کی...

بی ایم جی کے تمام 15امیدوار کراچی چیمبر کے انتخابات میں بلامقابلہ منتخب

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے انتخابات برائے2020-22 کے لیے بزنس مین گروپ کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو مجموعی طور پر20 ا میدواروں کے...

کرونا کی عالمی وباءکے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

کرونا کی عالمی وباءکے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مالی سال 2019 -20 میں پاکستان کی پھل اور سبزیوں کی مجموعی برآمدات 12.50 فیصد اضافے سے 730 ملین ڈالر رہیں...

کرنٹ لگنے کے افسوسناک واقعات کا کے الیکٹرک کے انفراسٹرکچر سے تعلق نہیں

کراچی(08اگست، 2020) - پریس کو جاری کردہ بیان میں، کے الیکٹرک نے حالیہ مون سون اسپیل کے دوران مقامی میڈیا کی جانب سے رپورٹ کئے گئے کرنٹ لگنے کے افسوسناک واقعات پر شدیددکھ کا اظہار کیا ہے۔ایک ذمہ دار...

گوادر میں ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی کا خاتمہ، نوٹیفیکیشن جاری

گزشتہ چار سال سے گوادر میں عائد ہر قسم کی تعمیرات پر فی الفور پابندی ہٹا لی گئی ہے۔ ادارہ ترقیات گوادر ( گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کی جانب سے جمعہ کے روزجاری کردہ نوٹی فیکیشن میں جی ڈی اے ...

لاہور میں ہائی رائز کی اجازت احسن اقدام ہے، حکومت کراچی پر بھی فوری توجہ دے، محسن شیخانی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز پاکستان کے چیرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ زمین ڈاٹ کام نمائش کا انعقاد خوش آئیند اقدام ہے جس کے ذریعے ریئل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن شعبے میں تحریک بڑھتی ہے۔ نہ صرف...

کمشنر کراچی متوجہ ہوں! گندم کی قیمت میں 8 روپے کمی کے باوجود چکی مالکان آٹا 70 روپے کلو فروخت کررہے ہیں

دالوں،چاول،چینی، مصالحہ جات،گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں،درآمدکنندگان وبرآمدکنندگان کی نمائندہ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن(کے ڈبلیو جی اے)کے چیئرمین ملک ذوالفقار علی نے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی کے باوجود چکی مالکان کی...

باسمتی چاول کی برآمدات میں پہلی ششماہی کے دوران 9۔55 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 55.9 فیصد جبکہ دیگر چاولوں کی برآمد میں 13.7 فیصد اور ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں بھی 12.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان...

حب پاور کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں 86 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حب پاور کمپنی لمیٹڈ (ایچ یو بی سی) کے منافع میں 86 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جاری...

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اداروں کے بقایاجات کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کارکے کے ذمہ پورٹ چارجز و بقایاجات کی مد میں31 جنوری 2020 تک یا جہاز کی بندرگاہ سے روانگی تک واجب الادا19 کروڑ 49 لاکھ51 ہزار59 روپے سے دستبرداری، سٹیٹ بنک آف پاکستان...

تازہ ترین

ایران کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجویز کا جائزہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران خلیج میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی...