پاکستان

خلیج میں امن کا موقع، روس کی فریقین کو تحمل برتنے کی اپیل

روسی وزارت خارجہ نے خلیج فارس کی پیچیدہ صورتحال کو حل کرنے کے لیے ایک سنہری موقع پیدا ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ بیشتر ممالک سفارتی کوششوں کی حمایت کر رہے ہیں اور امریکہ...

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد پہلا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش کے ایک ماہ سے زائد عرصے بعد پاکستان کے لیے پہلا تجارتی بحری جہاز ایم وی سیلین کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق این...

میکرون کا ایران پر زور: خطے میں امن کے لیے اسلام آباد مذاکرات سے فائدہ اٹھائیں

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس میں خطے میں امن و استحکام کے قیام پر زور دیا گیا ہے۔صدر میکرون نے ایران پر زور دیا کہ وہ اسلام...

میکرون کا ایرانی صدر پر اسلام آباد مذاکرات سے خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام آباد میں جاری مذاکرات کو خطے میں دیرپا کشیدگی کے خاتمے کے لیے استعمال کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان...

پنجاب: آوارہ کتوں کی ویکسینیشن میں ناکامی، پانچ برسوں میں 2 ہزار سے زائد اموات

پنجاب بھر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث شہریوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ سرکاری پابندی کے باوجود صوبے میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا عمل رک گیا...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی مرکزی بینک کے گورنر سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایران کے مرکزی بینک کے گورنر محمد رضا فرزین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی موجودہ صورتحال پر...

امریکا ایران مذاکرات کے آغاز پر آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کی نقل و حمل بحال

آبنائے ہرمز سے تین بڑے آئل ٹینکرز کی نقل و حمل شروع ہو گئی ہے جس سے عالمی توانائی کی ترسیل میں تعطل کے خاتمے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ شپنگ ڈیٹا کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان...

لاہور میں الیکٹرک ٹرام منصوبہ تنازعات کی نذر، کام تاحال تعطل کا شکار

لاہور کے کینال روڈ پر مجوزہ الیکٹرک ٹرام منصوبہ تاحال التوا کا شکار ہے جس کے باعث جدید اور ماحول دوست سفری سہولت کی فراہمی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے رواں برس اس منصوبے کا...

اسلام آباد مذاکرات: ایرانی صدر کا اپنے عوام کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے نتائج سے قطع نظر تہران اپنے عوام اور وفد کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں...

گلگت بلتستان میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان، 7 جون کو پولنگ ہوگی

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے طویل تاخیر اور غیر یقینی صورتحال کے بعد بالآخر خطے میں انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان میں پولنگ سات جون بروز اتوار...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...