ٹیکنالوجی

ٹیسلا کی سیلف ڈرائیونگ سافٹ ویئر کو یورپ میں پہلی بار نیدرلینڈز کی منظوری

ڈچ ریگولیٹرز نے ٹیسلا کی سیلف ڈرائیونگ سافٹ ویئر کے استعمال کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت شاہراہوں اور شہر کی سڑکوں پر انسانی نگرانی کے ساتھ گاڑی چلائی جا سکے گی۔ یہ یورپ میں الیکٹرک کار...

اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹمین کی رہائش گاہ پر پٹرول بم سے حملہ، ملزم گرفتار

سان فرانسسکو پولیس نے اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمین کی رہائش گاہ پر آتش گیر مواد پھینکنے اور کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا...

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کی منظوری

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا اور جرائم کی روک تھام کو...

امریکہ کی تین بڑی چینی ٹیلی کام کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے کی تیاری

امریکی فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن نے چین کی تین بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو امریکی ڈیٹا سینٹرز چلانے اور امریکی کیریئرز کے ساتھ روابط سے روکنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد قومی سلامتی کے خدشات...

مصنوعی ذہانت سے امریکہ میں نصف سے زائد ملازمتیں متاثر ہونے کا امکان

مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں تیزی سے ہونے والی پیش رفت ملازمتوں کی نوعیت کو ڈرامائی انداز میں تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی زیادہ تر ملازمین کو...

خیبر پختونخوا میں کیش لیس معیشت کے فروغ کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ ایکٹ 2026 متعارف

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا نے کیش لیس اکانومی کے قیام کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں ڈیجیٹل پیمنٹ ایکٹ 2026 پیش کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کی جانب سے متعارف کرائے گئے...

وزیراعظم شہباز شریف کا ایندھن کی بچت اور معیشت کی بہتری کیلئے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ پر زور

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کے روز اسلام آباد کیپیٹل ٹریفک پولیس کے لیے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتحال اور عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات...

آپریشن ایپک فیوری: مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایران میں ایک ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا

آپریشن ایپک فیوری کے پہلے 24 گھنٹوں کے دوران امریکی افواج نے ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ پینٹاگون کے مصنوعی ذہانت کے پروگرام پروجیکٹ میون کو ایران کے خلاف امریکی حملوں میں مرکزی حیثیت...

گوگل کا کروم براؤزر کے لیے ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری، صارفین کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

گوگل نے اپنے کروم براؤزر کے لیے ایک نئی سیکیورٹی وارننگ جاری کر دی ہے، کیونکہ ہیکرز کی جانب سے براؤزر کی ایک نئی خامی کو فعال طور پر استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ فوربز کی رپورٹ...

سیٹلائٹ کمپنی کا ایران جنگ سے متعلق تصاویر جاری نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سیٹلائٹ امیجنگ فراہم کرنے والی امریکی کمپنی پلینٹ لیبز نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی حکومت کی درخواست پر ایران اور مشرق وسطیٰ کے تنازع زدہ علاقوں کی سیٹلائٹ تصاویر کی فراہمی...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...