عالمی خبریں

جنوبی لبنان اور غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شدت، 24 گھنٹوں کے دوران 97 افراد شہید

لبنانی وزارت صحت کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جاری جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ستانوے افراد جاں بحق اور ایک سو تینتیس زخمی ہو گئے ہیں۔ دو مارچ سے اب تک...

امریکا مذاکرات سے فرار کا بہانہ تلاش کر رہا تھا: ایرانی میڈیا

اسلام آباد میں ہونے والے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کسی حتمی نتیجے تک پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں جس کے بعد دونوں ممالک کی جانب سے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ایرانی وفد کے قریبی ذرائع کا...

ہیٹی: تاریخی قلعے میں بھگدڑ مچنے سے 30 افراد ہلاک

ہیٹی کے شمالی علاقے میں واقع تاریخی قلعے لافیریئر سیٹاڈل میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔...

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات تعمیری رہے، اسحاق ڈار کا جنگ بندی پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کا انعقاد کیا گیا ہے اور دونوں فریقین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے عزم...

پاکستان میں مذاکرات کے باوجود ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے: جے ڈی وینس

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے طویل مذاکرات کسی حتمی معاہدے تک پہنچے بغیر ختم ہو گئے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان سے روانگی کے موقع پر کہا کہ ایران کی جانب...

پاکستان میں مذاکرات کے باوجود ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر اتفاق نہ ہو سکا، وینس

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے طویل دور کے بعد بھی کسی حتمی معاہدے تک رسائی ممکن نہیں ہو سکی ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ ایران کی...

عراقی پارلیمنٹ نے نزار عمیدی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا

عراق کی پارلیمنٹ نے ہفتے کے روز کرد سیاست دان نزار عمیدی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ گزشتہ نومبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد یہ تقرری عمل میں آئی ہے۔ اٹھاون سالہ نزار...

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے، مزید 22 افراد جاں بحق

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ہفتے کے روز سے اب تک کم از کم 22 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران...

ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ بہرحال فاتح ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کے نتائج سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور ہر صورت میں امریکہ ہی فاتح...

بلاول بھٹو کا مذاکرات کو جنگ کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت قرار

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں ایک غیر معمولی پیش رفت ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...