عالمی خبریں

چھ ہفتوں کی کشیدگی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کی تیاریاں

امریکا اور ایران انیس سو اناسی کے اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار اعلیٰ ترین سطح پر مذاکرات کی تیاری کر رہے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق چھ ہفتوں سے جاری کشیدگی کے بعد یہ پیش...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، رہائشی عمارت تباہ، 3 افراد جاں بحق

اسرائیلی طیاروں نے ہفتے کی صبح لبنان پر فضائی حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق جنوبی گورنری نبطیہ...

ایران کے پاس آبنائے ہرمز کے سوا کوئی کارڈ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے پاس امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں کوئی مضبوط پوزیشن یا کارڈ موجود نہیں ہے، سوائے عالمی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز پر اپنی وقتی گرفت کے۔ سوشل...

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا وفد ایران سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کے لیے ہفتے کے روز اسلام آباد پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق امریکی وفد دو خصوصی طیاروں کے ذریعے ہفتے کی...

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، ‘اسلام آباد مذاکرات’ کا آغاز

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکی وفد امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے اسلام آباد ٹاکس 2026 میں شرکت کرے گا۔ امریکی وفد...

بیجنگ میں شی جن پنگ اور تائیوانی اپوزیشن رہنما کی ملاقات، چینی جنگی طیاروں کی نقل و حرکت

بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور تائیوان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کومنتانگ کی چیئرپرسن چینگ لی وون کے درمیان ملاقات کے دوران کشیدگی برقرار رہی، جس کے دوران چینی صدر نے دو ٹوک الفاظ میں...

اگر امریکا مخلصانہ معاہدہ کرے تو ایران بات چیت کے لیے تیار ہے: محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ماضی میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوران کیے گئے وعدوں کی پاسداری نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا...

اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹمین کی رہائش گاہ پر پٹرول بم سے حملہ، ملزم گرفتار

سان فرانسسکو پولیس نے اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمین کی رہائش گاہ پر آتش گیر مواد پھینکنے اور کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا...

امریکا-ایران مذاکرات: اسلام آباد میں ریڈ زون سیل، ٹریفک کے لیے متبادل پلان جاری

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مابین اعلیٰ سطحی مذاکرات کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر انتظامیہ نے ٹریفک کے لیے جامع متبادل منصوبہ جاری کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کا ریڈ زون اور...

امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات: متضاد شرائط کے باعث تعطل کا خدشہ

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مابین انتہائی اہم مذاکرات کا آغاز ہو رہا ہے، جن میں دونوں ممالک نے متضاد اور سخت شرائط عائد کر دی ہیں، جس کے باعث وسیع تر جنگ بندی کے امکانات غیر...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...