عالمی خبریں

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں ثالثی کے لیے چار ملکی وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور قیام امن کے لیے اہم سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاکستان انتیس اور تیس مارچ کو سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کے چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر...

ایران کی خطے میں امریکی یونیورسٹیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ایران کے پاسداران انقلاب نے خطے میں قائم امریکی یونیورسٹیوں کو جوابی کارروائی کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ پاسداران انقلاب سے منسلک خبر رساں ادارے فارس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران...

شمالی کوریا کا امریکی سرزمین تک مار کرنے والے میزائل انجن کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے ایک طاقتور ٹھوس ایندھن والے راکٹ انجن کے کامیاب تجربے کی نگرانی کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت ملک کی تزویراتی عسکری صلاحیتوں کو مزید مستحکم...

پینٹاگون کی ایران میں ممکنہ زمینی کارروائیوں کی منصوبہ بندی، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ایران کے اندر زمینی کارروائیوں کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں میں اسپیشل آپریشنز فورسز اور روایتی انفنٹری کے دستے حصہ لے سکتے ہیں۔رپورٹ میں امریکی...

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین اور متحدہ عرب امارات کے ایلومینیم پلانٹس پر حملے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خلیجی ممالک میں واقع ایلومینیم کے کارخانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق یہ کارروائی متحدہ عرب امارات اور بحرین میں...

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اہم سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں جس کے تحت پاکستان کی جانب سے قیام امن کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں خطے کے اہم...

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: اسرائیل اور ایران کے درمیان میزائلوں اور ڈرونز کا تبادلہ

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ دوسرے مہینے میں داخل ہو گئی ہے اور اتوار کے روز اسرائیل اور ایران کے درمیان میزائل اور ڈرون حملوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔متحدہ عرب امارات اور بحرین میں ایلومینیم کے...

اسرائیل میں جنگ مخالف مظاہرے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

تل ابیب اور اسرائیل کے دیگر شہروں میں ہفتے کے روز جنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے جنہیں پولیس نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے طاقت کے زور پر منتشر کر دیا۔ ان مظاہروں میں شریک...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں تین صحافی جاں بحق

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں تین صحافی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ صحافی اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری کشیدگی کی کوریج کر رہے تھے۔حزب اللہ...

اسرائیل میں جنگ مخالف مظاہرے، پولیس کی کارروائی میں 13 افراد گرفتار

تل ابیب اور اسرائیل کے دیگر شہروں میں مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خلاف ہونے والے غیر قانونی مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے واقعات پیش آئے ہیں۔ پولیس نے شہر میں کارروائی...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...