عالمی خبریں

لا لیگا: ویلاریال اور ریال اویئڈو کا میچ ایک، ایک گول سے برابر

لا لیگا میں ویلاریال نے ریال اوویڈو کے خلاف ایک ایک سے ڈرا کھیل کر تیسری پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے، جبکہ سیویلا کی ٹیم ریلیگیشن زون کے مزید قریب پہنچ گئی ہے۔جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں...

روسی حملے کی صورت میں امریکی وفاداری پر پولینڈ کے وزیراعظم کو شکوک و شبہات

پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کے لیے سب سے اہم اور بنیادی سوال یہ ہے کہ آیا امریکہ کسی روسی حملے کی صورت میں نیٹو کا ایک وفادار اتحادی ثابت ہوگا یا نہیں۔...

وائٹ ہاؤس کا چین پر مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام

وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو چین پر مصنوعی ذہانت کے امریکی لیبارٹریوں کا انٹیلیکچوئل پراپرٹی بڑے پیمانے پر چرانے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ یہ پیش رفت امریکی اور چینی رہنماؤں کی آئندہ ماہ ہونے والی سربراہی ملاقات...

اسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی میں توسیع، ٹرمپ کی ایران کے ساتھ ‘بہترین معاہدے’ کی تلاش

وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران اسرائیل اور لبنان کے مابین جنگ بندی میں مزید تین ہفتوں کی توسیع کر دی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تنازع ختم...

وینزویلا کے صدر کی معزولی پر سٹہ بازی: امریکی فوجی پر چار لاکھ ڈالر کمانے کا الزام

امریکی محکمہ انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو کی گرفتاری میں ملوث امریکی فوج کے ایک اہلکار پر خفیہ معلومات کا غلط استعمال کرتے ہوئے چار لاکھ ڈالر کمانے کا الزام عائد کیا...

جرمنی کے دورے کے دوران بھارتی وزیر دفاع آبدوز میں داخل ہوتے ہوئے پھسل گئے

بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے دورہ جرمنی کے دوران پیش آنے والا ایک واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں انہیں آبدوز میں داخل ہوتے ہوئے پھسلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی وزیر...

جنوبی کوریا: سابق صدر یون سک یول کے لیے 30 سال قید کی سزا کا مطالبہ

جنوبی کوریا کے استغاثہ نے جمعہ کے روز سابق صدر یون سک یول کے لیے تیس سال قید کی سزا کی استدعا کی ہے۔ یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق سابق صدر پر الزام ہے کہ انہوں نے دسمبر 2024...

امریکی فوجی پر خفیہ معلومات کے ذریعے نکولس مادورو کے خلاف شرط لگا کر 4 لاکھ ڈالر کمانے کا الزام

امریکی محکمہ انصاف نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی حکومت کے خاتمے اور فوجی کارروائی سے متعلق خفیہ معلومات کا غلط استعمال کرنے کے الزام میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار...

ایٹمی کشیدگی بڑھانے کی بھارتی کوششیں بے نقاب، میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ کردار زیر بحث

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی میڈیا کے کردار پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور تجزیہ کاروں کی جانب سے غیر تصدیق شدہ دعووں، اشتعال انگیز بیانیے اور ذمہ دارانہ صحافت کے فقدان پر گہری تشویش کا اظہار...

برطانیہ: لیبر پارٹی کو مقامی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا، وزیراعظم کی قیادت پر دباؤ میں اضافہ

برطانوی لیبر پارٹی کو مقامی انتخابات میں اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے بعد وزیراعظم کیئر سٹارمر کی قیادت پر دباؤ میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ گارڈین کی جانب سے پولنگ...

تازہ ترین

تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...