ماہانہ آرکائیو October, 2020

پاکستان کیساتھ ایمیرٹس کی 35 سالہ رفاقت کا سنہری دور

پینتیس سال قبل اسی روز یعنی 25 اکتوبر 1985 کو ایمریٹس کی افتتاحی پرواز نے کراچی روانگی کے لئے دبئی سے اڑان بھری۔ اس طرح ایک عالمی ایئرلائن عملاََمعرض وجود میں آئی، پاکستان و متحدہ عرب امارات کے درمیان...

قائد اعظم ٹرافی کا نیا پوائنٹ سسٹم متعارف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے پاکستان کے پریمیئرکرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی، کے لیے نیا مگر مقابلے سے بھرپور پوائنٹ سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ نئے پوائنٹ سسٹم کو متعارف کروانے کا مقصد ایونٹ کے...

صحافیوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے بینکوں سے آسان شرائط پر قرض کی سہولت میسر ہوگی: محسن شیخانی

کراچی پریس کلب کے اراکین کے لیے خوشخبری۔۔۔ ہاکس بے، ملیر اور تیسر ٹائون کے پلاٹس پر گھر بنانے کے لیے آسان شرائط پر قرض کا حصول ممکن ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز پاکستان (آباد) کے سرپرست...

پاکستان آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب

پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ حاصل کئے۔ پاکستان 191 میں سے 169 ووٹس لینے میں کامیاب ہوا۔پاکستان نے ایشیا پیسیفک ریجنل میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔ پاکستان کو اتنی کثیر...

اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی رولز 2020ء کے بارے میں وضاحت کردی

وفاقی حکومت نے پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ 1992ء کے تحت فارن کرنسی اکاؤنٹس رولز 2020ء جاری کیے۔ زرمبادلہ کے قواعد و ضوابط کے تحت افراد کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے دیے گئے عمومی یا خصوصی اجازت ناموں...

وائس آف سائٹ گروپ نے سائٹ اہسوسی ایشن کے سابقہ ادوار کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ

کراچی کے سائٹ انڈسٹریل ایریا کے صنعتکاروں نے انفرااسٹرکچر کی انتہائی خراب حالت، گیس، بجلی اور پانی کی عدم فراہمی سمیت صنعتوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں ناکامی پر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کی کارکردگی پر سوال...

بریکنگ! کراچی کے نئے ویژن پلان 2050 کی تیاری، شہر وفاق کے زیر انتظام ہوگا

عروس البلاد کراچی شہر کو وفاق کے زیر انتظام فیڈرل ٹریٹی اور حیدرآباد کو سندھ کا دارالخلافہ بنانے کا فیصلہ۔ کراچی ویژن 2050 تیار کر لیا گیا، 2020 سے 2050 تک کراچی ماسٹر پلان کی تیاری شروع۔ کراچی کو مستقل...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...