ماہانہ آرکائیو March, 2022

ملک کے خلاف بیرونی و اندرونی سازشوں کاکئی ماہ سے علم ہے، مناسب وقت پر ظاہر کرونگا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو باہر سے متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں، ہمارے ملک میں باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے...

این ٹی ڈی سی کیس: لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود سیکرٹری کیبینیٹ ڈویژن کے تاخیری حربے

لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر پٹیشنز اکرام کی جانب سے کیبینیٹ سیکریٹری کو چیرمین این ٹی ڈی سی بورڈ نوید اسماعیل کی تعیناتی، قومی ادارے میں میرٹ کی مبینہ خلاف ورزیوں، اعلی عہدوں پر مشتہر کی جانے والی...

کینیڈا میں یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد

پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں آباد پاکستانیوں کی طرح کینیڈا میں آباد تارکین وطن نے یوم پاکستان کو بھرپور انداز سے منانے کے لیے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔ ایک بڑی تقریب کینیڈین دارالحکومت میں قائم پاکستان ہائی...

نیشنل بینک کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔ 20 گھنٹے گزر گئے، مرکزی سرور بحال نہ ہوسکا

نیشنل بینک آف پاکستان کا مرکزی سرور 20 گھنٹے گزرجانے کے باوجود تاحال بحال نہ ہوسکا جس کے باعث ملک بھر کی 14 سو سے زائد برانچوں، اے ٹی ایمز، کور بینکنگ، اسلامی بینکاری اور کیش ٹرانزیکشنز کلی طور...

تازہ ترین

اسلامک مائیکروفنانس سروسز کو فروغ دینے کیلئے میزان بینک اور پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے درمیان معاہدہ

 پاکستان کے نامور اسلامی بینک میزان بینک نے پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (PMN)کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط...