ماہانہ آرکائیو اپریل, 2026
News
وزیراعظم شہباز شریف کا پہلگام واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
وزیراعظم شہباز شریف نے پہلگام میں پیش آنے والے مبینہ واقعے کے حوالے سے بھارت کی جانب سے عائد کردہ بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش کر دی ہے۔اسلام آباد سے...
News
پنجاب میں دفعہ 144 اور ڈرون اڑانے پر پابندی میں 30 روز کی توسیع
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے جس کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی برقرار رہے گی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق یہ...
News
پریس ڈنر کے قریب فائرنگ: ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی پر دوبارہ سوالات اٹھ گئے
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے کے دوران فائرنگ کے واقعے نے امریکی سیاسی قیادت کی سکیورٹی پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کابینہ کے...
News
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ کے مطابق ملک کے کسی بھی حصے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔دن...
News
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دورہ عمان کے بعد آج دوبارہ پاکستان آمد کا امکان
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد دوبارہ پاکستان پہنچیں گے جس کے بعد وہ روس روانہ ہوں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہر کے مطابق یہ پیش رفت خطے کی صورتحال کے تناظر میں انتہائی...
News
یوکرین میں چرنوبل سانحے کی 40 ویں برسی، جنگ کے سائے میں یادگار تقریبات
یوکرین چرنوبل ایٹمی حادثے کی چالیسویں برسی ایسے وقت میں منا رہا ہے جب روس کے ساتھ جاری چار سالہ جنگ کے باعث ایک اور تباہ کن ایٹمی سانحے کے خدشات بدستور موجود ہیں۔ کیف کا کہنا ہے کہ...
News
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، سفارتی پیش رفت کی امیدیں دم توڑ گئیں
امریکا اور ایران کے مابین جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں، جس سے خطے میں قیامِ امن کی امیدیں دم توڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ دو ماہ سے جاری اس تنازع...
News
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی گئی ہے جس کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی برقرار رہے گی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے...
News
وائٹ ہاؤس ڈنر پر فائرنگ کا ملزم: شناخت استاد اور ویڈیو گیم ڈویلپر کے طور پر ہوئی
وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ڈنر کے مقام پر فائرنگ کے شبے میں گرفتار ملزم کی شناخت کول تھامس ایلن کے نام سے ہوئی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق اکتیس سالہ ملزم جنوبی کیلیفورنیا کے علاقے ٹورنس کا...
News
وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ڈنر کے قریب فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ محفوظ، حملہ آور گرفتار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو ہفتے کی شب وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ایسوسی ایشن کے عشائیے کے دوران سیکیورٹی حکام نے ہنگامی حالت میں تقریب سے بحفاظت نکال لیا۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا...
تازہ ترین
تائیوان کا تنازعہ: ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں سب سے اہم ایشو
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں...
